نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

    عمر شریف کے علاوہ اور بہت سارے لوگ بھی "بھائی" کے ڈر سے کراچی بلکہ پاکستان چھوڑ کر چلےگئے بلکہ انہیں جانا پڑا ۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ایک غدار بدمعاش اور اس کے ٹولے نے ایک عرصے تک پورے شہر کو یرغمال بنائے رکھا ۔ اللّٰہ ان ظالموں سے انتقام لے اور انہیں ذلیل و رسوا کرے!
  2. ظہیراحمدظہیر

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    خورشید بھائی ، ایسی کوئی بات نہیں ۔ الحمدللّٰہ آپ کی ساکھ اچھی ہے ۔ اللّٰہ کریم ہر برائی سے دور رکھے ۔ چونکہ اتنے عرصے سے آپ کا نام انگریزی ہی میں چلا آرہا ہے (جبکہ اردو نام کے بارے میں کئی جگہوں پر کئی دفعہ لکھا بھی جاچکا ہے ۔) اس لئے اندیشہ گزرا کہ شاید آپ انگریزی ہی کو ترجیح دیتے ہوں۔...
  3. ظہیراحمدظہیر

    ثابت مسور کی بریانی

    آپا ، لگتا ہے آج آپ کھانے کی تمام لڑیاں صاف کرکے ہی دم لیں گی ۔ :) ان لڑیوں کے لذیذ عنوانات سرِ فہرست دیکھ دیکھ کر تو مجھے بھی زور کی بھوک لگنے لگی ہے ۔ :D
  4. ظہیراحمدظہیر

    تابش بھائی ، ایک عدد قطعہ آپ کے لئے فی البدیہہ ! پرہیز ایسی ٹھنڈ سے اوّل علاج ہے ممکن نہ ہو تو...

    تابش بھائی ، ایک عدد قطعہ آپ کے لئے فی البدیہہ ! پرہیز ایسی ٹھنڈ سے اوّل علاج ہے ممکن نہ ہو تو گرم سا کمبل علاج ہے لگ جائے پھر بھی ٹھنڈ تو جوشاندہ پیجئے سنتے ہیں اس مرض کا مکمل علاج ہے :grin:
  5. ظہیراحمدظہیر

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    لگتا ہے آج کل چائے کافی سے پرہیز چل رہا ہے شاید ۔ میری بیوی کافی نہیں پیتی ، سو کافی بھی مجھے ہی بنانا پڑتی ہے۔ یعنی کافی خودکفیل ہوں میں ۔ :)
  6. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے اور اچھے فیصلے کی توفیق عطا فرمائے!

    اللّٰہ کریم ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے اور اچھے فیصلے کی توفیق عطا فرمائے!
  7. ظہیراحمدظہیر

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    کسی کا قول ہے کہ "خود اپنے ہاتھ سے چائے بناکر پینا اپنے اور چائے کے ساتھ زیادتی ہے ۔"
  8. ظہیراحمدظہیر

    غلط تراجم سے برباد ہوئی زندگیاں / روہنی سنگھ

    دلچسپ مضمون ہے لیکن انتہائی افسوسناک اور تشویشناک بھی ہے ۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس کی تہ میں اکثر و بیشتر مسلمانوں سے نفرت اور مسلم کشی کا ایک واضح عنصر کارفرما ہوتا ہے ، خواہ اس کے لئے ترجمے کی غلطی کا سہارا لیا جائے یا کوئی اور عذر استعمال کیا جائے ۔ ریڈیا لوجی (ایکسرے...
  9. ظہیراحمدظہیر

    ملکہ نور جہاں اور اردو ادب ۔ ڈاکٹر احمد فاروق مشہدی

    بہت عرصے بعد اردو محفل میں ایک اچھا ادبی مضمون پڑھنے کو ملا ۔ شریکِ محفل کرنے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ! بہت عرصہ قبل شاہدرہ میں نورجہاں کے مقبرے پر جانے کا اتفاق ہوا تھا ۔ وہاں جاکر واقعی ایک عجیب خاموشی ،اداسی اور عبرت کا احساس ہوا تھا ۔ وہ کیفیت اب بھی کبھی کبھی یاد آتی ہے مجھے ۔ بر...
  10. ظہیراحمدظہیر

    میں دیکھتا ہوں آج تجھ کو باہوں میں رقیب کی-----برائے اصلاح

    سدا جو تھی امیر کی وہ راہ میں بھٹک گئی ارشد بھائی ، اپنی "سدا" پر بھی دھیان دیجئے ۔ صدا ٹھیک سے لگائیے ۔ :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    خورشید صاحب!اچھی کاوش ہے ۔ میرا مشورہ ہے کہ دو تین سال تک ادب عالیہ کے مطالعے کو اوڑھنا بچھونا بنالیجئے ۔ درست زبان کا آنا شعر و ادب کی تخلیق کے لئے شرطِ اول ہے ۔ راحل ، بھائی کے مشوروں پر توجہ دیجئے گا۔ ڈرتے ڈرتے ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ اپنی شاعری کی طرح اپنا نام بھی اردو میں لکھیں...
  12. ظہیراحمدظہیر

    صریر ،آپ کو غلط فہمی ہوئی ۔ یہ استادِ محترم کا نہیں میرا شعر ہے۔

    صریر ،آپ کو غلط فہمی ہوئی ۔ یہ استادِ محترم کا نہیں میرا شعر ہے۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    ہادیہ ، یہ آپ دار فانی میں کیا کررہی ہیں ؟! پاکستان کب آئیں گی ؟

    ہادیہ ، یہ آپ دار فانی میں کیا کررہی ہیں ؟! پاکستان کب آئیں گی ؟
  14. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ رحیم سب کو اپنی عافیت میں رکھے ۔ اپنا کرم فرمائے۔ آمین

    اللّٰہ رحیم سب کو اپنی عافیت میں رکھے ۔ اپنا کرم فرمائے۔ آمین
  15. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    علوی صاحب ، میں تکلف سے کام نہیں لیتا ، احتیاط برتتا ہوں کہ ٹھیس نہ لگ جائے کہیں آبگینوں کو ۔ جواب در جواب مراسلوں اور بحثا بحثی سے بچنا چاہتا ہوں کہ اس کا فائدہ کچھ نہیں ہوتا۔ وقت الگ ضائع ہوتا ہے۔ سو اسی لئے پہلے ہی معذرت اور درگزر کی درخواست کردیتا ہوں۔ :) دراصل انٹرنیٹ پر بات چیت کا ایک...
  16. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    راحل بھائی ، مصرع کو ناقص یا نادرست تو کسی نے بھی نہیں کہا ہے ۔ صرف نذرِ بو میں موجود معنوی تعقید کے ایک پہلو پر بات کی گئی ہے۔ یہ اپنے اپنے ذوق ، مطالعے اور شعری تربیت کی بات ہے ۔ اس پہلو پر آپ کا اختلاف کرنا بالکل جائز ہے اور اس میں بالکل کوئی قباحت نہیں۔ معنوی تعقید کے ضمن میں آپ نے میر انیس...
  17. ظہیراحمدظہیر

    تو پھر ٹھیک ہے بس ۔ عرفان ، آئندہ سے آپ سے بات چیت بالکل بند!

    تو پھر ٹھیک ہے بس ۔ عرفان ، آئندہ سے آپ سے بات چیت بالکل بند!
  18. ظہیراحمدظہیر

    الحمد للّٰہ رب العالمین !

    الحمد للّٰہ رب العالمین !
  19. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے وہ اکیلا ہے ، اکیلا ہی رہا کرتا ہے

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے وہ اکیلا ہے ، اکیلا ہی رہا کرتا ہے
  20. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    راحل بھائی ، دخل در معقولات کے لئے انتہائی معذرت خواہ ہوں ۔ لیکن آپ کی بات پڑھ کر ایک نکتے کی وضاحت کئے بغٖیر رہ نہیں سکتا ۔ امید ہے اس بدتہذیبی پر مجھے معاف فرمائیں گے۔ یاسر بھائی کی بات میں وزن ہے ۔ معاصر اردو میں بو کا لفظ جب مفرد استعمال ہوتا ہے تو عام طور پر اس کے معنی ناگوار بو...
Top