نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو بری بات ہے عاطف بھائی ۔ پراٹھا ہو یا روٹی ، اپنی ہی کھانا چاہیے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پراٹھا تو پہلے کھایا کرتے تھے ، آپا ۔ اب تو جو کا دلیہ کھایا جاتا ہے ناشتے میں ہمارے یہاں۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    ریت۔۔۔۔۔

    الحمدللّٰہ ۔ اللّٰہ کریم کا بہت کرم ہے ، بڑی نوازش ہے اس کی ۔ بالکل خیر و عافیت ہے ۔ آپ سنائیے ، ابنِ رضا ۔ بہت عرصے بعد چکر لگاتے ہیں ادھر کا ۔ آتے جاتے رہا کیجیے ۔ تازہ کلام سے نوازتے رہا کیجئے ۔ ذرا رونق بڑھتی ہے ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    بہت خوب! محفلِ سخن میں خوش آمدید ہمدانی صاحب! محفل پر موجود گرامی قدر اساتذہ کی رہنمائی ایک نعمت ہے ۔ آپ ضرور اس سے استفادہ کیجیے ۔ امید ہے کہ آپ اپنے کلام سے نوازتے رہیں گے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    عاطف سعید ، ان تمام ٹیوٹوریلز کے لئے بہت شکریہ! مارک کرلیے ہین تاکہ بوقتِ ضرورت استفادہ کیا جاسکے ۔ ویسے عرصہ ہوا کہ آپ نے اپنا کوئی آرٹ محفل پر پوسٹ نہیں کیا ۔ آپ کی تازہ مصوری کا انتظار ہے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    اسی کے ملنے سے تعبیر زندگی ملے گی

    اچھی کاوش ہے جناب ۔ لیکن اس غزل میں گرامر اور زبان کی بنیادی اغلاط ہیں ۔ ایسی اغلاط کی نثر اور شاعر ی میں بالکل گنجائش نہیں ۔ ردیف میں مستقبل کا صیغہ ہے اس لئے بقیہ شعر میں بیان اسی کی مطابقت سے ہونا چاہئے جو اکثر اشعار میں نہیں ہے ۔ نیز - قافیہ بندی کے لئے نہیں کو نہی نہیں بنایا جاسکتا -...
  7. ظہیراحمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی یہ والی لڑی وہ والی لڑی نہیں ہے جس میں الٹی ترتیب سے لکھنا ہوتا ہے ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    ہوا

    پلا ( بفتح اول و تشدید دوم) ایک قدیم لفظ ہے ۔ کئی ہندوستانی علاقوں میٰن شاید اب بھی بولا جاتا ہو ۔ معیاری لفظ پٹ ہے ۔ یعنی دروازے کے دو پٹ یا دو پلے ہوتے ہیں ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل روٹی کو کاٹ کر آدھا کردیں تو کیا وہ سنگل روٹی بن جائے گی؟
  10. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    زبردست، فرحین! حدیقۃ الادویہ کی ترکیب پڑھ کر بہت لطف آیا ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    تابش بھائی ، مجھے تو پہلے ہی معلوم تھا کہ شعر و ادب آپ کا اوڑھنا بچھونا ہے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    عبید بھائی ، اللّٰہ کا شکر ہے کہ آپ ناول نگار نہیں ہیں ورنہ تو فاقوں کی وجہ سے سوکھ کر کانٹا ہوجاتے ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    معاملے کی خرابی کا عکسی ثبوت سب کے سامنے پیش کیا جائے ۔ اور پھر کیبورڈ کی مدد سے بتایا بھی جائے کہ مذکورہ دستاویز میں کیا لکھا ہے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    احمد بھائی ، بہت دلچسپ مضمون منتخب کیا آپ نے ۔ مشاہیر کے بارے میں اس طرح کے مضمون میں حوالہ جات کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ۔ بد قسمتی سے اس مضمون میں کسی بھی بات کا کوئی حوالہ موجود نہیں سو کسی بھی قسم کی تصدیق یا تردید مشکل ہے ۔ اردو اور انگریزی کے کچھ مشہور ادیبوں کے طریقۂ تحریر کے بارے میں...
  15. ظہیراحمدظہیر

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    خلیل بھائی السلام علیکم ! پہلے تو یہ شکایت کہ آپ منظرنامے سے غائب ہیں ۔ یعنی آپ کچھ کچھ میری طرح ہوتے جارہے ہیں جو اچھی علامت نہیں ۔ :):):) ایک طویل عرصے بعد آپ کی کوئی تحریر پڑھنے کو ملی ۔ حسبِ معمول اچھی نظم ہے ۔ میری طرف سے داد و تحسین قبول فرمائیے ۔ قومی ترانے کے ”ترجمے” کا آئیڈیا ہی بڑا...
  16. ظہیراحمدظہیر

    خیریت ، راحل؟! انٹرنیٹ کو کیا ہوا ۔

    خیریت ، راحل؟! انٹرنیٹ کو کیا ہوا ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم تمام دوستوں کو اپنی امان میں رکھے ، ہر مشکل اور آفت سے دور رکھے ، دین و دنیا کی فلاح...

    اللّٰہ کریم تمام دوستوں کو اپنی امان میں رکھے ، ہر مشکل اور آفت سے دور رکھے ، دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ۔ آمین
  18. ظہیراحمدظہیر

    اسے ناطقہ ہی کہیے ، راحل بھائی ۔ ورنہ خوامخواہ کھامہ انگشٹ بڈنڈاں بھی لکھنا پڑے گا۔

    اسے ناطقہ ہی کہیے ، راحل بھائی ۔ ورنہ خوامخواہ کھامہ انگشٹ بڈنڈاں بھی لکھنا پڑے گا۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    آج کا شعر

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی (اسماعیل میرٹھی)
  20. ظہیراحمدظہیر

    تفنن برطرف ، بہت اچھا قول لکھا ہے آپ نے ۔ عام انسانی ( اور معاشرتی) نفسیات یہی ہے کہ زیادہ...

    تفنن برطرف ، بہت اچھا قول لکھا ہے آپ نے ۔ عام انسانی ( اور معاشرتی) نفسیات یہی ہے کہ زیادہ دھیان واقعہ پر دیا جاتا ہے اس کے پیچھے کارفرما عوامل اور وجوہات کو نہیں دیکھا جاتا ۔
Top