نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    پیرزادہ قاسم غزل۔ کب تک کوئی طوفان اٹھانے کے نہیں ہم۔ پیرزادہ قاسم

    جب گفتگو اک عہدِ گراں گوش سے ٹھہرے کر گزریں گے کچھ، شور مچانے کے نہیں ہم اب یوں ہے کہ ہم خود سے ہوئے برسرِ پیکار مجبوری ہے یا فرض ، بتانے کے نہیں ہم بے نُور اُجالے ہوں تو پھر دل ہی جلیں گے یہ آخری شمعیں تو بجھانے کے نہیں ہم واہ! کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب کی ! بہت اعلیٰ !!
  2. ظہیراحمدظہیر

    چند ادبی لطیفے

    تقریباً دو سال پہلے ڈیلاس میں ایک ٹارنیڈو ( شدیدطوفانِ باد و باراں) آیا۔ سرور عالم راز سرورؔ ڈیلاس میں رہتے ہیں ۔ طوفان کی خبر سن کر میں نے انہیں ٹیکسٹ کیا اور خیریت دریافت کی ۔ فوراً ہی ان کا جوابی ٹیکسٹ آیا ۔ لکھا تھا : میاں ، میرے ہوتے ہوئے کیسا طوفان اور کہاں کا طوفان ۔ بھلا ایک میان...
  3. ظہیراحمدظہیر

    چند ادبی لطیفے

    ڈاکٹر آمنہ خاتون علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں انشاء اللّٰہ انشاؔ پر پی ایچ ڈی کے لئے کام کر رہی تھیں۔ اُن دنوں پروفیسر رشید احمد صدیقی وہاں صدر شعبہ تھے۔اسی دوران آمنہ خاتون کے یہاں بچے کی ولادت کا وقت قریب آ گیا تو انہوں نے چھٹی کے لئے درخواست دی۔ درخواست جب رشید صاحب کے یہاں...
  4. ظہیراحمدظہیر

    آج کی حدیث

    سیما آپا ، آپ نے ایک اہم حدیث نقل کی ہے ۔ بیشتر لوگوں کو علم الفرائض کی اصطلاح کے درست معنی نہیں معلوم ہوتے اور اکثربتانا پڑتے ہیں اورعلم الفرائض پر عمل تو اب پاکستانی معاشرے میں برائے نام ہی رہ گیا ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت خوب ، عاطف بھائی ! لگتا ہے کہ آج کل اندر کا فنکار جاگا ہوا ہے ۔ اسے جگائے رکھیے ، ہم شور مچاتے رہیں گے ۔ :) یہ سینری ٹیبلیٹ پر بنائی ہے یا سیل فون پر؟
  6. ظہیراحمدظہیر

    چند متفرق تصاویر

    پورن ماشی کی تصویر تو بہت خوب لی ہے ، عرفان بھائی ۔ زبردست!
  7. ظہیراحمدظہیر

    دیکھا ہے حقیقت کو تیرے ہی حوالے سے ہر شے نظر آتی ہے اندر کے اجالے سے

    دیکھا ہے حقیقت کو تیرے ہی حوالے سے ہر شے نظر آتی ہے اندر کے اجالے سے
  8. ظہیراحمدظہیر

    ”کچھ لوگوں” کے نام بھی تو بتائیے ناں ۔ اس کے بغیر نصیحت کا کیا فائدہ!:):):)

    ”کچھ لوگوں” کے نام بھی تو بتائیے ناں ۔ اس کے بغیر نصیحت کا کیا فائدہ!:):):)
  9. ظہیراحمدظہیر

    عبید بھائی ، اللّٰہ کریم آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی شفقتوں کا...

    عبید بھائی ، اللّٰہ کریم آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی شفقتوں کا سایہ تادیر آپ کے سر پر قائم رکھے ۔ آمین۔ ان کی خدمت اور دیکھ بھال میں کوئی کسر مت چھوڑیئے ۔ اپنی جنت بنائیے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    آمین یارب!اتنی ساری دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ خواہرم ۔ اللّٰہ کریم یہ سب دعائیں آپ کے اور اہلِ...

    آمین یارب!اتنی ساری دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ خواہرم ۔ اللّٰہ کریم یہ سب دعائیں آپ کے اور اہلِ خانہ کے حق میں بھی قبول فرمائے ۔جزاکِ اللّٰہ خیراًکثیراً ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    جزیرہ نظر میں نہ کوئی کنارا خدا کے حوالے سفینہ ہمارا

    جزیرہ نظر میں نہ کوئی کنارا خدا کے حوالے سفینہ ہمارا
  12. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    اگر تصویریں لی ہوں تو پوسٹ کیجئے گا۔ ہم بھی تو دیکھیں کہ یہ لکھا پانی ہے کیسا ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم سے دوستوں کے سر پر ماں باپ کا سایہ تادیر قائم رکھے اور ہمیں ان سے محبت اور ان کی...

    اللّٰہ کریم سے دوستوں کے سر پر ماں باپ کا سایہ تادیر قائم رکھے اور ہمیں ان سے محبت اور ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    دستار بھی ہے سر پر

    بہت خوب ، عاطف ! حسبِ معمول اچھا آرٹ بنایا ہے آپ نے۔ ویسے پہلے مصرع میں ”پر” کے بجائے ”پہ” ہونا چاہیے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    ایک صاحبِ اولاد کہہ رہے تھے کہ وقت بدل گیا ، مسائل بدل گئے ہیں ۔ چنانچہ دوسرا مصرع اب یوں...

    ایک صاحبِ اولاد کہہ رہے تھے کہ وقت بدل گیا ، مسائل بدل گئے ہیں ۔ چنانچہ دوسرا مصرع اب یوں ہونا چاہیے: بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں ”دھی ۔ دا۔ ور” پیدا
  16. ظہیراحمدظہیر

    احسان (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب ، بہت خوب! کیا بات ہے خلیل بھائی !
  17. ظہیراحمدظہیر

    نیکی اور بدی (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب! اچھا منظوم کیا ہے خلیل بھائی! بہت داد پہلے شعر میں اک عرب کا حکمراں اگر کسی طرح عرب کا اک حکمراں کردیا جائے تو یہ ناگوار تعقید دور ہوجائے گی ۔ میری رائے میں پہلا شعر ہمیشہ اچھا ہونا چاہیے ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    محمداحمد بھائی ، انتہائی معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ ایک آدھ کے علاوہ ہر شعر ہی گڑبڑ ہے اس غزل کا ۔ بلکہ بعض تو انتہائی عجیب ہیں ۔ بہرحال ، آپ کی پسند ہے تو پسندیدہ کا بٹن دبانا ہی پڑے گا کہ ہماری دوستی گرچرن صاحب سے نہیں آپ سے ہے۔ :):):)
  19. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    راحل بھائی ، اگر ممکن ہو تو اس ویڈیو کا ربط دیجئے گا ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    زبردست آئیڈیا ہے! ہوسکتا ہے کہ وہاں عام دستور کے مطابق کوئی ایسی تختی بھی نصب ہو کہ جس پر اس کی وجۂ تسمیہ اور تاریخی پس منظر بھی درج ہو ۔ تصاویر ضرور پوسٹ کیجئے گا ۔
Top