واہ واہ ،عاطف!بہت خوب!
دوسری ہزل زبردست ہے ! بہت اعلیٰ ! مزاحیہ شاعری کا صحیح استعمال حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ اور طنز ہی ہے ۔ اور روایتی طور پر یہی اردو مزاحیہ شاعری کا طرۂ امتیاز رہا ہے ۔
ویسے بیگم سے پٹنے اور ڈانٹ کھانے کا " مزاح" تو اب اردو لطیفوں اور مزاحیہ شاعری کا محور بن چکا ہے...