بلاشبہ روح کمزور بھی ہوتی ہے اور طاقت ور بھی۔۔۔
حسن اخلاق اور سنت پر عمل اس کی طاقت میں اضافہ کرتے ہیں اور اعمال قبیحہ اور متابعت شہوات اس کو کمزور کرتے ہیں۔۔۔ اور نفس کے ساتھ یہی معاملہ برعکس ہوتا ہے۔۔۔
کیونکہ روح کی غذا ذکر الٰہی اور حسن عمل ہے جس سے وہ نشوونما پاتی اور مضبوط ہوتی ہے۔...