رات کو سونے کی سنتیں اور آداب
آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے رات کو سونے سے پہلے بہت ساری پیاری پیاری سنتیں سکھائی ہیں۔ جن میں سے کچھ بیان کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ ان میں سے جتنی بھی یاد رہیں۔ ان پر عمل کرنا معمول بنا لیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر گھر کے دروازے بند کریں اور لاک لگائیں۔۔۔...