بالکل بھی نہیں۔۔۔آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔۔
ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے...