ہمارے خیال میں دین پر کما حقہ عمل کرنے کا نام ہی تصوف ہے۔اور یہ دو الگ الگ چیزیں نہیں ہیں۔۔۔ لمبی چوڑی بحث سے بچتے ہوئے (قیصرانی بھائی کی دلجوئی کی خاطر) اگر اختصار کے ساتھ صرف حدیث جبرائیل کے ایک حصے پر غور کر لیں تو امید ہے کہ بات واضح ہو جائے گی۔۔۔ جب حضرت جبرائیل علیہ السلام کچھ سوالات کے...