دونوں باتیں اپنی اپنی جگہ درست ہیں۔۔۔فیصلے تو سارے ہی پہلے لیے جا چکے ہیں اور قلم کب کا خشک ہو چکا ہے۔ اب تو معاملہ وقت پر اٹکا ہوا ہے کہ کس فیصلے نے کب وقوع پذیر ہونا ہے۔۔۔ یہ سارا کُن فیکون کا افسوں ہے۔ فیصلوں کے بعد کُن کا حکم جاری ہوا اور فیکون کا اثر کبھی کوہ طور پر جلوہ فگن ہوا اور کبھی...