نتائج تلاش

  1. الشفاء

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    قوانین کا عملی استعمال بھی بتا دیا- واہ نیرنگ بھیا۔۔۔:p
  2. الشفاء

    بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔ خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔۔۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔...

    بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔ خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔۔۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔ آمین۔۔۔
  3. الشفاء

    اپنی تلاش میں ۔۔۔

    اپنی تلاش میں ۔۔۔
  4. الشفاء

    مبارکباد جیہ کے لئے

    جیہ بہنا آپ کو اور آپ کے توسط سے قیصرانی بھیا کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:)
  5. الشفاء

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    اے لوح و قلم! بھاگ تمھارے تبھی جاگے لکھی گئی سرکارﷺ کی جب سیرتِ انور سبحان اللہ۔۔۔ اس شعر نے ہیں بھاگ تمہارے بھی جگائے لکھّا کر اے سرسری بس مدحت سرور وزن گڑ بڑ ہو تو معذرت۔۔۔:)
  6. الشفاء

    کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں

    اب ہم کیا کہیں کہ آپ نے کیا کچھ کہہ رکھا ہے۔۔۔:)
  7. الشفاء

    کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں

    آپ نے اپنے دستخط میں بہت کچھ کہہ رکھا ہے۔۔۔:)
  8. الشفاء

    مبارکباد آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟۔۔۔آؤ سناؤں ایک انوکھی بات ۔

    سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ دونوں کو۔۔۔:) اللہ عزوجل آپ لوگوں کو خوش رکھے۔۔۔
  9. الشفاء

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    تو آنکھوں سے پی رُت مستانی ہو گئی جام سے پینا رسم پرانی ہو گئی۔۔۔:)
  10. الشفاء

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ساگر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیئے بس اک نگاہ مرشد میخانہ چاہیئے :)
  11. الشفاء

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    سالگرہ مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔۔:) اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  12. الشفاء

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    جسٹ زبردست۔۔۔:) ماشاءاللہ بہت ہی پیارا ہے نین جونیئر ،،، اللہ عزوجل اسے محمد نام کی برکتیں عطا فرما کر زین العابدین کی صفات سے متصف فرمائے۔۔۔ آمین۔
  13. الشفاء

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یُو قیصرانی بھیا ۔۔۔:)
  14. الشفاء

    لانگ ڈرائیو

    جی بجا فرمایا۔ ایسا کہنا مہذب لگ رہا ہے۔ معلوم نہیں نیرنگ بھیا کو کیسا لگتا۔۔۔:) تدوین۔۔۔ مفید و معلوماتی دھاگہ۔۔۔:)
  15. الشفاء

    جیہڑے دن دے راہ بدلے نیں (صابر علی صابر)

    سوہنڑا کلام۔۔۔ تے ودھیا انتخاب۔۔۔:)
  16. الشفاء

    مبارکباد بھلکڑ اور محمد احمد بھائی کی سالگرہ :)

    بی لیٹڈ ہیپی برتھ ڈے ٹو بوتھ آف یُو برادرز۔۔۔ :):)
  17. الشفاء

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    بہت اچھی خبر سنائی نایاب بھیا۔۔۔:) اور اصلاحی بھیا ۔ اللہ عزوجل آپ کو یہ کامیابی مبارک کرے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
  18. الشفاء

    ہمت بندھاتا ہوا پرلطف قول۔۔۔

    ہمت بندھاتا ہوا پرلطف قول۔۔۔
  19. الشفاء

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

    سبحان اللہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا یہ سبھی خوبیاں اور ان سے سوا ، ہوں سبھی کو عطا مصطفےٰ مصطفےٰ
  20. الشفاء

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

    ڈاکٹر صاحب۔ ہم جیسوں کے لئے لکھ کر بھی شیئر کر دیا کریں کہ بعض اوقات تصویر نظر نہیں آتی۔۔۔:)
Top