نتائج تلاش

  1. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جی ہاں۔ سائنس ہر حال میں قوانین الٰہیہ کی پابند ہے۔ لہٰذا سائنسدانوں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیئے۔۔۔:)
  2. الشفاء

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    بقول مولانا حالی۔۔۔ جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے اس دین میں خود تفرقہ اب آکے پڑا ہے جو دین کہ ہمدرد بنی نوع بشر تھا اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے جس دین کی حجت سے سب ادیان تھے مغلوب اب معترض اس دین پہ ہر ہرزہ سرا ہے ہے دین ترا اب بھی وہی چشمہء صافی دیں داروں میں پر آب ہے باقی نہ صفا...
  3. الشفاء

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    :noxxx: کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔
  4. الشفاء

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    ہوا کے ہاتھ کیا لگے گلی گلی کے ہو گئے۔ واہ۔ بہت خوب۔۔۔:)
  5. الشفاء

    سب تیرے لئے ہیں، سب تیرے لئے ہیں۔۔۔

    سب تیرے لئے ہیں، سب تیرے لئے ہیں۔۔۔
  6. الشفاء

    اوباشوں اور حوا کی بیٹی

    لاَّ يُحِبُّ اللّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَن ظُلِمَ وَكَانَ اللّهُ سَمِيعًا عَلِيمًاO سورۃ النساء۔ آیت 148۔ اﷲ کسی بری بات کا بآوازِ بلند (ظاہراً و علانیۃً) کہنا پسند نہیں فرماتا سوائے اس کے جس پر ظلم ہوا ہو، اور اﷲ خوب سننے والا جاننے والا ہےo کیا واقعی یہ خبر اور اس قسم...
  7. الشفاء

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    افسوس صد افسوس۔۔۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔۔۔ ہمارے آقا و مولا علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان عظمت نشان ہے ، اصحابی کاالنجوم، بایھم اقتدیتم اھتدیتم۔۔۔ حدیث قدسی میں اللہ عزوجل کا فرمان عبرت نشان ہے ، مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ۔۔۔ ۔۔۔ کیا ہو گیا سرکار...
  8. الشفاء

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    اللہ عزوجل آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔۔۔ بلاشبہ اچھے اخلاق و اقدار رکھنے والی اولاد والدین مرحومین کے لئے وسیلہ رحمت و صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں فرمائے۔۔۔آمین۔
  9. الشفاء

    پھولوں کا آنکھوں سے پوشیدہ حسن

    سبحان اللہ۔۔۔ فتبارک اللہ احسن الخالقین۔۔۔
  10. الشفاء

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ایمان و جاں نثار تری اک نگاہ پر تُو جان آرزو ہے تو ایمان آرزؤُ آنکھوں سے جوئے خوں ہے رواں دل ہے باغ باغ دیکھے کوئی بہارِ گُلستان آرزؤُ
  11. الشفاء

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگان عشق آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لئے۔۔۔
  12. الشفاء

    مَیں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزوُ...

    مَیں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزوُ...
  13. الشفاء

    مَیں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزوُ

    واہ۔واہ۔ شمشاد بھیا۔۔۔لوٹ لیا آپ نے۔۔۔ آج کا دن آپ کے اس انتخاب کے نام۔۔۔ میں آرزوئے جاں لکھوں یا جان آرزو ۔۔۔ واہ۔ واہ۔۔۔ ایمان و جاں نثار تری اک نگاہ پر تُو جان آرزو ہے تو ایمان آرزؤُ۔۔۔۔
  14. الشفاء

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    غلامی دور جاہلیت سے چلی آرہی تھی اور قرآن وحدیث میں جگہ جگہ گناہوں کے کفارے کے طور پر غلاموں کو آزاد کرنے کی ترغیب ، دور جاہلیت کے غلامانہ نظام کو ختم کرنے کے لئے ہی دی گئی ہے۔۔۔:)
  15. الشفاء

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلاَمَ دِينًا۔ سورۃ المائدہ۔ آیت 3۔۔۔ آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام کو (بطور) دین پسند کر لیا۔ خالق ارض و سماوات کا اپنے مؤمن بندوں...
  16. الشفاء

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    بہت بہت مبارک ہو سر۔۔۔:)
  17. الشفاء

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    :noxxx: ایک بار پہلے ہی مبارک دے چکے تھے جیہ والے دھاگے میں، سائیں۔۔۔:)
  18. الشفاء

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    :surprise: :thinking:۔۔۔ اس کا مطلب ہے ،ایک بار پھر۔۔۔:)
  19. الشفاء

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    مبروک سائیں۔۔۔ ھک واری وت۔۔۔:)
Top