عجیب بات ہے کہ محفل میں آپ کی موجودگی محسوس ہی نہیں ہوتی۔ ہم محفل میں آئیں تو خوب اودھم مچاتے ہیں۔ :)
آج کل آپ خاصے خاموش اور سنجیدہ محسوس ہوتے ہیں۔سب خیریت ہے؟؟ :)
وارث بھائی کے مراسلے ہمارے پسندیدہ ترین مراسلے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تو ہم اردو محفل کھولتے ہی ان کے مراسلے پڑھنے کے لیے ہیں۔ :)
بیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل مکمل کرنے پر بہت مبارکباد وارث بھائی!! :)