نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اردو محفل میں خوش آمدید :) محفل میں اپنا تعارف پیش کیجیے۔ :)

    اردو محفل میں خوش آمدید :) محفل میں اپنا تعارف پیش کیجیے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    اللہ!! آپ کے علاقے میں؟؟

    اللہ!! آپ کے علاقے میں؟؟
  3. لاریب مرزا

    بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

    فیس بک پہ پاکستانی عوام نے بیلو وہیل کی بینڈ بجا دی ہے۔ ایسے ایسے لطیفے پڑھنے کو مل رہے ہیں کہ انہیں پڑھ کے لگتا ہے کہ یہ گیم کم از کم پاکستان میں بری طرح سے فلاپ ہو جائے گی۔ :)
  4. لاریب مرزا

    مبارک ہو تابش بھائی! :)

    مبارک ہو تابش بھائی! :)
  5. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    اتنی زیادہ تفصیل پہ معذرت!! ہمیں لگا کہ آپ نے سنجیدہ بات کی ہے۔
  6. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    پھر تو ناگہانی آفت کی خبر دینا بھی فلاحی اعلان ہی ہوا۔ :)
  7. لاریب مرزا

    بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

    ہم نے بھی اس متعلق خبریں سنی ہیں۔اگر واقعی اس گیم کی وجہ سے لوگوں نے خود کشی کی ہے تو اس گیم کو بنانے اور چلانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جانا چاہیے۔
  8. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    نانی اماں مرحومہ پاک بھارت جنگ کے قصے سناتی تھیں تو اس میں جنگ کے حوالے سے مساجد میں ہونے والے اعلانات کا ذکر بھی کرتیں تھیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک بار مساجد میں گمشدگی اور اسی طرح کے کچھ اعلانات سنے ہیں۔ آپ شاید ان کو اسلامی اعلانات کے زمرے میں شمار کرتے ہوں گے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    آمین

    آمین
  10. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    اسی دنیا میں رہتے ہیں۔ :unsure: اگر ہمارے محلے کی مسجد میں بھی اعلان ہو جاتا تو شاید ہمیں بھی معلوم ہوتا۔ :sneaky:
  11. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    غالباً بن چکا ہو گا۔ ہم اس بارے میں نہیں جانتے۔ ہمیں تو شاید اس حادثے کی بھی خبر نہ ہوتی لیکن جس ہوٹل میں ہمارا قیام تھا اس کی انٹرینس میں کچھ تصاویر آویزاں تھیں۔ ہم نے سوچا کہ ان تصاویر میں کچھ اہم ہے تب ہی تو یہاں لگا رکھی ہیں۔ یوں معلوم ہو رہا تھا کہیں سیلاب آیا ہو۔ ہم نے استفسار کیا تو معلوم...
  12. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    عطاء آباد جھیل پلان میں ضرور رکھیں۔ اس جھیل کے متعلق کافی ساری دلچسپ باتیں ہیں۔ جیسا کہ یہ جھیل دریائے ہنزہ میں ایک بہت بڑا پہاڑ ٹوٹ کر گرنے سے وجود میں آئی تھی۔ اس حادثے سے ارد گرد کا علاقہ زیر آب آ گیا تھا اور تین سال لگے اسے ایک جھیل بننے میں۔ یہ جھیل پہلے 25 کلومیٹر تھی اب کم ہو کر 17...
  13. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زبردست زیک بھائی!! دس بارہ دن کا پلان تو بہت خوب ہے۔ ہنزہ میں ہماری ملاقات ایک ایڈونچر کنسلٹنٹ جاوید علی خان صاحب سے ہوئی تھی۔ ان کا خیال تھا کہ کم از کم دس بارہ دن تو ضرور ہونے چاہیئں اس پلان کے لیے۔ اس سے کم کا ان کے نزدیک کوئی فائدہ نہیں۔ :cry: :cautious: جگہیں تو کافی ہیں۔ بلتت ضرور دیکھیے...
  14. لاریب مرزا

    غالباً قطرے لکھنا تھا آپ نے :)

    غالباً قطرے لکھنا تھا آپ نے :)
Top