او مائی گڈنیس!! یہ suspension bridge جیسا ہے۔ ہمیں اس طرح کے پل پہ چلنے سے بہت خوف آتا ہے۔ ہنزہ میں بھی ایک suspension bridge ہے اور نیچے تیز بہتا ہوا دریا ہے۔ سوچا تھا کہ وہاں جائیں گے تو پل پہ چلنے کا ایڈونچر بھی ضرور کریں گے۔ لیکن وقت کی کمی کے باعث جا ہی نہیں سکے۔ :)