ویسے پورے دن میں ہمارا پسندیدہ ترین کھانا ناشتہ ہے۔ ناشتہ ہم کبھی نہیں چھوڑتے اور نہ ہمیں چھوڑنے دیا جاتا ہے۔ ہمیں ہیوی ناشتہ پسند ہے۔ البتہ رات کا کھانا شروع سے ہی کم کھاتے ہیں۔ :)
آپ کے کھانے کی کیا روٹین ہے؟؟ جہاں تک ہم نے سنا اور پڑھا ہے وہاں تک تو آپ چڑیا جتنا کھاتی ہیں۔ ایسے تو آپ فربہ...