زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انڈونیشیا کا انوکھا تہوار۔
اللہ!! بہت عجیب تہوار ہے۔
لاریب مرزا
Post #11
ستمبر 15، 2017
فورم:
متفرقات
وینکوور کینیڈا
لگتا ہے کہ ڈاکٹر سن یاستن کوئی اہم یا مشہور شخصیت ہیں۔ جبھی تو آپ نے مجسمے کے ساتھ نام کا ذکر بھی کیا ہے۔ لیکن افسوس کہ ہم ان کو نہیں جانتے۔ :)
لاریب مرزا
Post #9
ستمبر 15، 2017
فورم:
اراکین کے سفرنامے
امجد اسلام امجد
محبت ایسا نغمہ ہے
شکریہ عبداللہ بھائی!! آپ کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور دعائیں :)
لاریب مرزا
Post #5
ستمبر 15، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
محبت ایسا نغمہ ہے
بہت شکریہ!! کیا آپ اردو کیبورڈ کے استعمال سے واقف نہیں ہیں؟؟ اردو محفل میں رومن رسم الخط کا استعمال نہیں کیا جاتا۔
لاریب مرزا
Post #4
ستمبر 15، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
ہم مسلمان جتنا بھی دین کا علم حاصل کرتے جائیں
ارے واہ!! یہ تو اچھی بات ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ یہ دورہ تفریحی قسم کا دورہ نہیں ہو گا ورنہ ہم روداد لکھنے کی فرمائش ہی کر دیتے۔
لاریب مرزا
Post #7
ستمبر 15، 2017
فورم:
اِسلامی تعلیمات
ہم مسلمان جتنا بھی دین کا علم حاصل کرتے جائیں
نبیل بھائی!! ہم آپ کی وارننگ کا ہی انتظار کر رہے تھے۔ لگتا ہے کہ آج کل آپ خاصے مصروف ہیں جبھی اتنی دیر تک تنبیہ نہیں کی۔ :p
لاریب مرزا
Post #5
ستمبر 15، 2017
فورم:
اِسلامی تعلیمات
شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں
:ROFLMAO::p :grin:
لاریب مرزا
Post #21
ستمبر 15، 2017
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
وینکوور کینیڈا
آخر کار آپ نے انتظار ختم کر ہی دیا۔ :) بہت اچھے!!
لاریب مرزا
Post #6
ستمبر 15، 2017
فورم:
اراکین کے سفرنامے
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی غالب
لاریب مرزا
Post #6,713
ستمبر 14، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
تاں کی اے۔۔۔۔ اوئے ہوئے!! ؛)
تاں کی اے۔۔۔۔ اوئے ہوئے!! ؛)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 14، 2017
بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟
جن کے بلیک کوبرا جیسے رشتے دار ہوں، بلیو وہیل ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ :)
لاریب مرزا
Post #62
ستمبر 13، 2017
فورم:
مشاغل
نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟
نیک اعمال کی قبولیت کے لیے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ کوئی نیک عمل کیا جائے۔ :)
لاریب مرزا
Post #33
ستمبر 12، 2017
فورم:
اِسلامی تعلیمات
کسی غلط پالیسی کو جھیلنا پڑا؟؟
کسی غلط پالیسی کو جھیلنا پڑا؟؟
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 12، 2017
کوئی بھی نہیں۔ :پ
کوئی بھی نہیں۔ :پ
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 12، 2017
تعارف
عبدالقدیر
اردو محفل میں خوش آمدید درست!! نہ صرف تعارف کے ساتھ اس پول کی سمجھ نہیں آئی بلکہ ہمیں تو ٹیگ کی بھی سمجھ نہیں آئی۔ :)
لاریب مرزا
Post #21
ستمبر 12، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
صرف نقصانات بتانے سے جی اچاٹ نہیں ہوتا۔ یوں کیجیے کہ کسی کو اتنا چاہ لیجیے کہ آپ کا اپنی ہی محبت...
صرف نقصانات بتانے سے جی اچاٹ نہیں ہوتا۔ یوں کیجیے کہ کسی کو اتنا چاہ لیجیے کہ آپ کا اپنی ہی محبت سے جی اچاٹ ہو جائے۔ :) :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 12، 2017
دو مکالموں کے لطیفے
باپ: بیٹی! کیسا شوہر چاہیے؟ بیٹی: ابو، پنک کلر کا۔ :chill:
لاریب مرزا
Post #125
ستمبر 11، 2017
فورم:
لطائف
بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟
:grin:
لاریب مرزا
Post #59
ستمبر 11، 2017
فورم:
مشاغل
فارسی شاعری
مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ
شرابِ شوق می نوشم، بہ گردِ یار می گردم سخن مستانہ می گویم، ولے ہشیار می گردم واہ!! کیا خوبصورت غزل ہے۔ شراکت اور ترجمے کے لیے بہت شکریہ وارث بھائی!!
لاریب مرزا
Post #51
ستمبر 11، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں (امام بخش ناسخ)
لاریب مرزا
Post #6,688
ستمبر 10، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top