نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اللہ تعالیٰ آپ کو کسی بھی بیماری یا تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آمین
  2. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    آپ کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا کیا؟؟
  3. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    کیوں تابش بھائی؟؟
  4. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے ہمسایوں میں بھی ہندو لوگ رہتے ہوں گے۔ دوست بھی ہوں گے۔ آپ شامل نہیں ہوتے سجاوٹ یا دوسری چیزوں میں؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اس تہوار میں دیے جلائے جاتے ہیں اور پھلجھڑیاں اور پٹاخے وغیرہ؟؟ یہ ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے یا کلچرل؟؟
  6. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    فہد اشرف آج انڈیا میں دیوالی کا تہوار ہے؟؟
  7. لاریب مرزا

    خوب!! :)

    خوب!! :)
  8. لاریب مرزا

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    عشق ٹوٹا تو استخارہ کیا اور پھر عشق ہی دوبارہ کیا :) :)
  9. لاریب مرزا

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    ہم آپ کا نام قرۃ العین سمجھے تھے۔ نور العین سے بھی عینی ہو سکتا ہے۔ :)
  10. لاریب مرزا

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    وہاں مراسلہ ارسال کر کے دوبارہ سے اپنا مدعا بیان کر دیں۔ :) اور دعا کریں کہ اردو محفل میں اس نام سے کوئی اور آئی ڈی نہ ہو۔ :)
  11. لاریب مرزا

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    عینی مروت اگر آپ اپنا یوزر نیم تبدیل کروانا چاہتی ہیں تو شاید آپ نے غلط زمرہ منتخب کیا ہے۔ :) یوزر نیم کی تبدیلی کے لیے یہ دھاگہ دیکھیے۔ یوزرنیم کی تبدیلی!
  12. لاریب مرزا

    حیران اس وجہ سے ہیں کہ آپ نے پورے water cycle کو ایک ہی جملے میں سمو دیا اور وہ بھی عروض اور...

    حیران اس وجہ سے ہیں کہ آپ نے پورے water cycle کو ایک ہی جملے میں سمو دیا اور وہ بھی عروض اور بحور میں جکڑ کے :پ خیال عمدہ ہے۔ :)
  13. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بندے سے ہے کیوں پرسشِ اعمال الہٰی؟ انسان کو رہتی ہے کہاں اپنی خطا یاد؟ (داغ دہلوی)
  14. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    یہ پنجاب کے تقریبا ہر دوسرے اسکول کا واقعہ ہے۔ ہماری بھابھی گورنمنٹ اسکول میں سترہویں گریڈ پر فائز ہیں۔ ان کو بھی ایسی ہی ایک سِم ملی ہے۔ نہیں معلوم کہ (خدانخواستہ) وقت پڑنے پر یہ پالیسی کارآمد ثابت ہو سکے گی یا نہیں۔ لیکن حکومت یہ سب اسکولز کی سیکیورٹی کے لیے کر رہی ہے۔
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

    شکریہ چھوٹے خان!! :) شکریہ لا المیٰ!! :) جہاں تک ہم نے دیکھا ہے جب کوئی محفل میں ایک ہزار مراسلے مکمل کر لیتا ہے اس کو احباب کی جانب سے اس کامیابی پر مبارکباد دی جاتی ہے۔ ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل کے بعد اہم سنگ میل پانچ یا دس ہزار مراسلے ہوتے ہیں۔ یعنی ان کی مبارکباد اہم ہوتی ہے۔ یہ چھوٹی...
  16. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    حکومت ہر تعلیمی ادارے کو دو سیکیورٹی الرٹ طرح کی سِمز مہیا کر رہی ہے۔ اس سِم کو ہر وقت آن رکھنا ہے۔ اگر سکول میں دہشت گرد حملہ کرتے ہیں یا کوئی اور ایسا سیکیورٹی کا مسئلہ ہوتا ہے تو ان سِمز سے ایک مخصوص نمبر پر رابطہ کیا جائے گا۔ اگر کسی دوسری سِم سے رابطہ کیا گیا تو اس کے جواب میں کوئی کاروائی...
  17. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    حکومت کی طرف سے ملنے والی سیکیورٹی الرٹ سِم کسی درد سر سے کم نہیں۔ :dont-know:
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

    ان شاء اللہ استاد محترم، اب تو جلد ہی یہ ہدف پورا کرنا ہو گا۔ :) آمین، دعاؤں میں یاد رکھا کریں جاسمن آپی۔ جزاک اللہ :) بہت شکریہ!! :) اتنی آسان مبارکباد دینے اور دقیق ذخیرہ الفاظ سے پرہیز کرنے پر آپ کا شکریہ۔ :p بہت شکریہ!! :) بہت شکریہ عثمان بھائی!! :)
  19. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

    تشکر بسیار!! :) بہت شکریہ!! :) مبارکباد کا یہ انداز بھی خوب رہا۔ بہت شکریہ!! :) خیر مبارکاں چوہدری صاحب!! :)
  20. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
Top