بہت عمدہ!!
شمالی علاقہ جات کے ٹور سے واپسی پہ رات کو ساڑھے گیارہ بجے optp ریستوران کے پارکنگ ایریا میں تقریباً چھ سات سال کا بچہ ایک چھڑی پر ایک گجرا سجائے گاڑی کی جانب لپکا۔ ہم شدید حیران ہوئے کہ وقت کافی ہو چلا ہے اور یہ بچہ ابھی تک گھر نہیں گیا۔ ہم نے پوچھ بھی لیا۔ اتنے چھوٹے سے ہو آپ اور...