ہمارے اسکول میں تین بلاکس ہیں۔ ان میں سے سینئر بلاک ہمارے انڈر ہے۔ یعنی ہم سینئر سیکشن کی کوآردینیٹر ہیں۔ ہمارے زیرِ نگرانی تقریباً بیس اساتذہ کام کرتے ہیں۔ ان سب اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے ہم ذاتی طور پر بھی ان کو مختلف انداز میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس دفعہ ہم نے...