نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اتنا غرور!! :)

    اتنا غرور!! :)
  2. لاریب مرزا

    سرد تھا افسردہ تھا محروم تھا ناکام تھا

    لیکن ہمیں کوئی شک نہیں کہ آپ اپنے خیالات کو الفاظ کا خوبصورت پیرہن پہنانے کا فن خوب جانتی ہیں۔ شاد رہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    سرد تھا افسردہ تھا محروم تھا ناکام تھا

    خوب طنزیہ تحریر تھی۔ :) یہ بھی آپ کی ہمت ہے کہ دیار غیر میں رہ کر ہمت جٹائے ہوئے ہیں۔ ورنہ تو لوگ (بالخصوص صنف نازک) ہمت ہار جاتے ہیں۔
  4. لاریب مرزا

    حفیظ تائب شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہوں

    بہت خوبصورت کلام شریک محفل کیا ہے۔ جزاک اللہ!!
  5. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    شبِ عاشور!!
  6. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    شاگرد کی رواں اور پیچیدہ اردو سے لگتا ہے کہ ان کا تعلق اردو محفل سے ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ہم نے اپنے حلقہ احباب میں سے کبھی کسی کو یہ کھیل کھیلتے نہیں دیکھا ورنہ شاید کچھ نہ کچھ سیکھ ہی لیتے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    فرینڈ لسٹ

    بہت خوب لکھا تابش بھائی!! :) سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے کہ یہاں لوگوں سے رابطہ ناگزیر ہے۔ لیکن سوشل میڈیا کو لے کے ہر انسان کے سوچنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ جب ہم نے سوشل میڈیا میں قدم رکھا تو یہ بات بہت عجیب محسوس ہوئی کہ اپنے ان کزنز حضرات کو اپنی دوستانہ فہرست میں شامل کریں اور کمنٹس کے نام...
  9. لاریب مرزا

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ہمیں بھی کبھی سمجھ نہیں آئی۔ کبھی کھیلیں تو سمجھ بھی آئے۔ :) تاش کا کھیل کمپیوٹر کی گیمز حد تک کھیلا ہے۔ جیسے فری سیل اور ہارٹس وغیرہ۔
  10. لاریب مرزا

    آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر --- ادیبؔ رائے پوری

    بہت خوبصورت کلام ہے۔ ایک ایک شعر لاجواب!! جزاک اللہ
  11. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    پچاسی برس کی عمر میں تیراکی!! آپ کی عمر کے لوگ تو واقعی حسد میں مبتلا ہو گئے ہوں گے۔ :) :)
  12. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    عثمان بھائی بھی آج کل نظر نہیں آ رہے۔ لگتا ہے کسی سفر پہ نکلے ہوئے ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بڑے تو نہ بھی چاہیں تو ہو جائیں گے۔ اصل چیز سمجھدار ہونا ہے۔ :) ابھی بھی کھیتوں میں کاشت کرنے جا رہے ہیں؟؟ :)
  14. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آپ کی خاموشی کو ہم احتیاط پہ محمول کریں گے۔ کہیں کچھ ایسا ویسا بول دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم!! آگے خود ہی سمجھ جائیں۔ :p :)
  15. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بس یونہی!! :) :) لیکن ہم آپ سے کم ہی خاموش ہوتے ہیں۔ آپ نے تو ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ :oops: بیس برس کی عمر میں اتنی گھمبیر سنجیدگی کوئی اچھی علامت نہیں۔ :p
Top