نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    خدا کا رستہ کبھی نہ چھوٹے ملے اگرچہ جہان سارا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مفاعلاتن ------------ خدا کا رستہ کبھی نہ چھوٹے ملے اگرچہ جہان سارا بغیر دنیا کے ہو سکے گا بغیر رب کے نہیں گزارا ----------- کرو گے نیکی اگر کسی سے خدا سے اس کی جزا ملے گی نہ...
  2. ارشد چوہدری

    مجھے نہ تیرا جو پیار ملتا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ----- اصلاح کے بھر ایک بار پھر ---------- مجھے نہ تیرا جو پیار ملتا کبھی نہ دل کو قرار ملتا ------ مجھے جو عزّت خدا نے بخشی کسے ہے ایسا وقار ملتا ------------ خدا کی رحمت نے جو دیا ہے کہاں سے ایسا حصار ملتا -------- میں خوار ہوتا جہاں میں سارے قدم قدم پر...
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اچھے خوبصورت الفاظ ہیں
  4. ارشد چوہدری

    مجھے نہ تیرا جو پیار ملتا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم --------- مفاعلاتن مفاعلاتن ----------- مجھے نہ تیرا جو پیار ملتا کبھی نہ دل کو قرار ملتا ------ مجھے بناتے نہ تم جو اپنا کبھی نہ ایسا وقار ملتا ------------ تری وفا نے دیا جو مجھ کو کبھی نہ ایسا حصار ملتا -------- اگر بچاتے نہ مجھ کو آ کر قدم...
  5. ارشد چوہدری

    چٹختی انگلی سے آتی تناؤ کی آواز ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    کاشف بھائی خوبصورت الفاظ ہیں--بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں
  6. ارشد چوہدری

    ہے خدا کا ساتھ تو یہ زندگی آسان ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم --------------- اصلاح کے بعد دوبارا حاضر ------------- گر خدا ہے ساتھ تیرے زندگی آسان ہے اس میں کوئی شک نہیں میرا یہی ایمان ہے -------------- ہو بھروسہ آدمی کا بس خدا کی ذات پر ایک مومن کی جہاں میں بس یہی پہچان ہے --------------- مشکلیں آسان ہوں گی زندگی کی راہ میں دور...
  7. ارشد چوہدری

    ہے خدا کا ساتھ تو یہ زندگی آسان ہے---برائے اصلاح

    مطلع ----- رب کی معیت میں ہی تیری زندگی آسان ہے یا (گر خدا ہے ساتھ تیرے زندگی آسان ہے )
  8. ارشد چوہدری

    ہے خدا کا ساتھ تو یہ زندگی آسان ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------ ہے خدا کا ساتھ تو یہ زندگی آسان ہے اس میں کوئی شک نہیں میرا یہی ایمان ہے --------------- ہو بھروسہ آدمی کا بس خدا کی ذات پر یہ ہی مومن کی جہاں میں دوستو پہچان ہے ----------------...
  9. ارشد چوہدری

    تیرا اگر ہے ساتھ تو ہر دم جواں ہے زندگی--- برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن -------------- تیرا اگر ہے ساتھ تو ہر دم جواں ہے زندگی میرے لئے اس کے سوا بارِ گراں ہے زندگی ------------------ تیری وفا میں زندگی جنّت سے کم کیسے کہوں بن پیار کے میرے لئے سوزِ نہاں ہے زندگی...
  10. ارشد چوہدری

    چھاؤں ہو میرے لئے تم زندگی کی دھوپ میں

    الف عین عظیم ------------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- چھاؤں ہو میرے لئے تم زندگی کی دھوپ میں میں تجھے ہی چاہتا ہوں ہمسفر کے روپ میں ----------------- چند پیسوں کے عوض جو بیچتے ہیں دین کو لوگ ملتے ہیں یہاں پر عالموں کے روپ میں ----------- غم...
  11. ارشد چوہدری

    رہے منتظر ہم تو خود کو سجائے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی @خلیل الر حمن ------------ فعولن فعولن فعولن فعولن -------------- رہے منتظر ہم تو خود کو سجائے مگر تم تو ظالم نہ ملنے کو آئے ----------- محبّت سے اپنی کھلائیں گے تم کو بڑے پیار سے تھے پراٹھے بنائے -------------- شبِ ہجر ہے اور ہیں یادیں تمہاری...
  12. ارشد چوہدری

    شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے----برائے اصلاح

    شکریہ فلسفی بھائی-کہاں ہوتے ہیں بڑے دنوں بعد نظر آئے ہیں
  13. ارشد چوہدری

    شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے تصوّر میں تیری جوانی دکھائے ------------- مرے دل میں افسوس اس کا رہے گا اگر زندگی میں نہ ملنے کو آئے ---------------- لگی ہے مرے دل میں الفت کی آتش لگائی ہے...
  14. ارشد چوہدری

    کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں-----برائے اصلاح

    الف عین ---------- تصحیح کے بعد دوبارا -------------- کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں میں کرتا ہوں دن رات رب سے دعائیں ------------- مجھے غالباً ہو گئی تم سے الفت جو بھانے لگی ہیں تمہاری ادائیں ------------ تری زلف چھو کر یہ آئی ہیں شائد معطّر سی لگتی ہیں مجھ کو ہوائیں ------------- ہیں...
  15. ارشد چوہدری

    کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------------- کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں میں کرتا ہوں دن رات رب سے دعائیں ------------- محبّت سی محسوس ہوتی ہے تم سے مجھے بھا گئی ہیں یہ تیری ادائیں ------------------ تری زلف چھو کر یہ آئی ہیں...
  16. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح -- بظا ہر جو لگتا ہمیں اجنبی ہے

    ایک مشورہ 1---کہ یادووں سے ان کی ملی روشنی ہے 2---نہ پھولوں میں پہلی سی وہ دلکشی ہے 3---کیا بہتے رہے ہیں آنکھوں سے آنسو 4---جو گالوں پہ احمد کی یہ تازگی ہے
  17. ارشد چوہدری

    نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں---برائے اصلاح

    الف عین --------- اصلاح کی کوشش کے بعد ----------------- مروّت ہو گئی مفقود جیسے اس زمانے میں جھجھک محسوس کرتے ہیں کسی کو اب منانے میں -----------یا جھجھک محسوس کرتے ہیں ،جو روٹھا ہو ،منانے میں ---------------- بھلائے جا نہیں سکتے سہانے دن وہ بچپن کے مزہ محسوس کرتے تھے کہیں...
  18. ارشد چوہدری

    نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں جھجھک محسوس کرتے ہیں کسی کو اب منانے میں -----------یا جھجھک محسوس کرتے ہیں ،جو روٹھا ہو ،منانے میں ---------------- کبھی بھولے نہیں مجھ...
  19. ارشد چوہدری

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    الف عین -------------- معذرت کے ساتھ ایک بار پھر ---------------- مرا دل جھوم اٹھتا ہے تمہارے پاس آنے سے دکھی ہوتا ہے دل میرا تمہارے روٹھ جانے سے ------------------ یہی سب لوگ کہتے ہیں محبّت ہو گئی تم کو اگر دل ڈوب جاتا ہو کسی کے دور جانے سے --------------- یہی کہتے ہیں دل...
Top