نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں---برائے اصلاح

    الف عین --------------- دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں سکوں دل کو نہیں ملتا کبھی بھی بے حیائی میں --------------- سفر جاری رہے لیکن ہو منزل کا تعیّن بھی بنا رہبر کے چلنا بھی سبب ہے نارسائی میں ---------------- اکیلے میرے رب نے یہ جہاں سارا بنایا ہے نہیں شامل یہاں...
  2. ارشد چوہدری

    کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی---برائے اصلاح

    الف عین -------- ایک بار پھر ---------- زمانے بھر میں ہوتی ہے محنت کی پذیرائی وہی عزّت کماتے ہیں جو محنت کے ہیں شیدائی -------------یا مجھے میرے بزرگوں نے پتے کی بات سمجھائی --------------- جو آنکھیں ڈال دیتے ہیں زمانے کی نگاہوں میں ہمیشہ ان کی باتوں میں نظر...
  3. ارشد چوہدری

    دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم فاتح ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں سکوں ملتا ہے روحوں کو خدا کی آشنائی میں ----------- سفر جاری رہے لیکن ہو منزل کا تعیّن بھی بھٹک سکتا ہے رستے سے انساں نارسائی میں -------------...
  4. ارشد چوہدری

    پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے----برائے اصلاح

    الف عین -مقطع ---------- پیارارشد سے کریں گے یہ کیا تھا وعدہ یاد ان کو جو دلایا تو بُرا مان گئے
  5. ارشد چوہدری

    کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی وہی عزّت کماتے ہیں جو محنت کے ہیں شیدائی ------------- جھکا سر لے کے چلنے کی جنہیں عادت نہیں ہوتی زمانہ جانتا ہے ان کی باتوں میں ہے سچائی...
  6. ارشد چوہدری

    پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ---------- تصحیح کے بعد دوبارہ ----------- پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے اپنا کہہ کر جو بلایا تو بُرا مان گئے ------ دل، کہ لگتا ہی نہیں میرا کہیں ان کے بغیر حال اپنا جو سنایا تو بُرا مان گئے ------------- وہ ستاتے تھے مجھے رات کو اُٹھ کر اکثر میں نے تھوڑا سا ستایا تو...
  7. ارشد چوہدری

    پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ----------------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن ------------- پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے اپنا کہہ کر جو بلایا تو بُرا مان گئے ----------- دل تو لگتا ہی نہیں میرا بنا ان کے اب حال اپنا جو سنایا تو بُرا مان...
  8. ارشد چوہدری

    دل سے کسی کی یاد بھلائی نہ جا سکی--برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن دل سے کسی کی یاد بھلائی نہ جا سکی تصویر تھی جو دل میں مٹائی نہ جا سکی ------------- جس کے لئے خرید کے رکھی تھی بندیا اس کی کبھی بھی مانگ سجائی نہ جا سکی ----------- مجھ کو ملی کبھی نہ محبّت کی روشنی...
  9. ارشد چوہدری

    تری اے روٹھنے والے وفا کو یاد کرتا ہوں----برائے اصلاح

    جی عظیم بھائی میں تو اچھی طرح بات سمجھتا ہوں
  10. ارشد چوہدری

    آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے---برائے اصلاح

    الف عین آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے شاید کہ لوٹ آئے ہیں دن وہی پرانے
  11. ارشد چوہدری

    تری اے روٹھنے والے وفا کو یاد کرتا ہوں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------- تری اے روٹھنے والے وفا کو یاد کرتا ہوں کبھی بھولا نہیں ہر اک ادا کو یاد کرتا ہوں --------------- یہی تو کام ہیں جن سے مجھے فرصت نہیں ملتی کبھی تجھ کو کبھی اپنے خدا کو یاد کرتا...
  12. ارشد چوہدری

    آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے---برائے اصلاح

    الف عین 1---آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے ممکن مگر ہے یہ بھی ، آیا ہو دل جلانے -------------یا شاید وہ آج آیا ہو دل مرا جلانے -------------- 2--- ملنے تو آ گیا ہے ، مجھ سے وہ آج ظالم آیا نہ ہو خدایا ، میرا وہ دل دکھانے...
  13. ارشد چوہدری

    آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم @سیّد عاطف علی مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے یہ بھی پتہ نہیں ہے ، آیا ہو دل جلانے ----------------- ملنے تو آ گیا ہے ، مجھ سے وہ آج ظالم آیا نہ ہو خدایا ، مجھ کو وہ پھر رُلانے ------------ بیتے...
  14. ارشد چوہدری

    میری خوشی کو آپ کبھی جان جایئے--برائے اصلاح

    الف عین خواہش کو میری آپ کبھی جان جایئے پھر جو بھی دل کہے گا، وہی. مان جایئے ---------------- دل نے مرے سدا ہی پکارا ہے آپ کو آنکھوں میں میری دیکھ کے سب جان جایئے ----------- نسبت رہی ہے آپ سے اس بد نصیب کو بن کر نہ میرے گھر سے یوں انجان جاہئے ----------- چاروں طرف جو آج...
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - کبھی جب ہجر کے لمحوں میں سورج جگمگائے گا

    جدائی نے میرے بھائی کا کیا حال کر دیا ہے--بہت اچھی ہے تکنیکی نقطے اساتذہ جانیں۔
  16. ارشد چوہدری

    براہِ اصلاح و تنقید

    آخری شعر کے دوسرے مصرعے میں ( ہم نے دیکھی ہی نہیں یار کی صورت )
  17. ارشد چوہدری

    میری خوشی کو آپ کبھی جان جایئے--برائے اصلاح

    (قتیل شفائی صاحب کی زمین میں) الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن میری خوشی کو آپ کبھی جان جایئے پھر جو کہے گا دل تو وہی مان جایئے -------------- میرے سدا ہی دل نے پکارا ہے آپ کو آنکھوں میں میری دیکھ کے سب جان جایئے -------------- نسبت...
  18. ارشد چوہدری

    خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے ---برائے اصلاح

    استادِ محترم-- شاید یہ مقطع ٹھیک ہو ----------- ارشد تمہیں ملا ہے جو رب کی عطا ہے وہ راہِ خدا میں جان یہ قربان کیجئے ------------یا راہِ خدا میں خواہشیں قربان کیجئے
  19. ارشد چوہدری

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت خوبصورت الفاظ ہیں، ماشاءاللہ ۔تکنیکی طور پر اساتذہ دیکھیں گے
Top