نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے ---برائے اصلاح

    خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے آئے جو کام حشر میں ، سامان کیجئے --------------- دنیا کی راحتیں تو ہمارے لئے نہیں (دنیا کی راحتوں کے نہ پیچھے ہی بھاگئے ) ان کے لئے نہ جان کو ہلکان کیجئے ------------- کرنا معاف میری خطاؤں کو اے خدا اب رحم کی دعا ہے ، یا رحمٰن...
  2. ارشد چوہدری

    خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے ---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ------ خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے آئے جو کام حشر میں ، سامان کیجئے ----------- دنیا کی راحتیں تو ہمارے لئے نہیں ان کے لئے نہ جان کو ہلکان کیجئے ---------------------- مانا مری...
  3. ارشد چوہدری

    تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے----برائے اصلاح

    الف عین تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے غیروں کے ساتھ دل بھی لگا کر تو دیکھئے ----------- ملتا نہیں ہے پیار کسی کا بھی زور سے ایسے کسی کے پیار کو پا کر تو دیکھئے -------------- سب سے حسین خود کو جو سمجھا ہے آپ نے اوروں کے ساتھ خود کو بٹھا کر تو...
  4. ارشد چوہدری

    کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری---برائے اصلاح

    الف عین محترم کیا ایسے کیا جا سکتا ہے (رب کے لئے نہ آئے جب تک تجھے حضوری )
  5. ارشد چوہدری

    بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں--برائے اصلاح

    الف عین عظیم بہتے ہیں اشک میرے تجھ سے جدا ہوا ہوں لگتا ہے مجھ کو جیسے بے آسرا ہوا ہوں ------------ یادیں ہیں بس تمہاری، جینے کا اک سہارا اپنی ہی زندگی سے جیسے خفا ہوا ہوں ---------------- آئی نہ راس مجھ کو تجھ سے مری جدائی محسوس ہو رہا ہے خود سے جدا ہوا ہوں ----------- دل ڈوبتا...
  6. ارشد چوہدری

    کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم کرتے رہو عبادت لیکن ہے یہ ادھوری رب کی نہیں ہے جب تک دل میں ترے حضوری ---------------- ساری عبادتوں پر بھاری ہے ایک سجدہ کر دے جو دور تیری ،تیرے خدا سے دوری ----------------- جو مانگنا ہے مانگو لیکن خدا کے در سے کرتا وہی ہے سب کی ہر اک مراد پوری ---------------- بندوں...
  7. ارشد چوہدری

    تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ------------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ---------- تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے غیروں کے ساتھ دل بھی لگا کر تو دیکھئے ------------- میرے سوا ہے کون تمہارا جو بن سکے اپنا کسی کو آپ بنا کر تو...
  8. ارشد چوہدری

    کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ف@فلسفی ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری آتی نہیں ہے جب تک دل میں ترے حضوری ------------- ساری عبادتوں پر بھاری ہے اک وہ سجدہ کر دے جو دور تیری ،تیرے خدا سے دوری ------------- جو...
  9. ارشد چوہدری

    بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں لگتا ہے مجھ کو جیسے بے آسرا ہوا ہوں ------------------ یادیں ہیں اب تمہاری جینے کا اک سہارا اپنی ہی زندگی سے میں تو خفا ہوا ہوں...
  10. ارشد چوہدری

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    الف عین دنیا یہ تنگ نظر ہے اچھا نہیں کہے گی ایسی ہے اس کی فطرت یونہی سدا رہے گی ------------- رکھے گی یاد مجھ کو، دو چار دن ہی دنیا اچھا وہ آدمی تھا اتنا ہی بس کہے گی ----------- لاچار ہو گیا جب، دھکے ملا کریں گے ہرگز نہ بوجھ میرا، دنیا کبھی سہے گی -------------- تنہا رہا...
  11. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    خوبصورت الفاظ ہیں ۔تکنیکی طور پر تو اساتذہ چیک کریں گے
  12. ارشد چوہدری

    اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو---برائے اصلاح

    یہ سیاسی شغل میلہ ہے شاعری کی پریکٹس کے لئے۔ غصّہ نہیں کرنا۔۔ویسے میں عمران خاں کا حامی بھی ہوں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ لوگوں نے ہمارے وطن کو لوٹا ہے
  13. ارشد چوہدری

    صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے-----برائے اصلاح

    الف عین صورت ہے اس کی ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے آواز اس طرح کی بجتا رباب جیسے -------------یا آواز میں ترنّم کوئی رباب جیسے ------------- نظریں جھکی جھکی سی ، ہے چال میں روانی بہتا ہے جس طرح سے اپنا چناب جیسے --------------- چلنے میں تمکنت ہے ، چہرے پہ...
  14. ارشد چوہدری

    صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------------- صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے آنکھوں میں روشنی ہے ،کوئی عقاب جیسے -------------- سر کو جھکا کے چلنا ، چہرے پہ زلف چھائی سورج کے سامنے ہو ، بادل حجاب جیسے...
  15. ارشد چوہدری

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    الف عین عظیم --------- جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی ایسی ہی تھی یہ پہلے، ایسی ہی کیا رہے گی؟ ------------- رکھے گی یاد مجھ کو، دو چار دن ہی دنیا اچھا وہ آدمی تھا اتنا ہی بس کہے گی ----------- لاچار ہو گیا جب ، دھکے ملا کریں گے ہرگز نہ بوجھ میرا دنیا کبھی سہے گی --------------...
  16. ارشد چوہدری

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------------- جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی ایسی رہی ہے دنیا ایسی سدا رہے کی --------یا پہلے بھی اس طرح تھی ایسی ہی اب رہے گی ---------------- رکھے گی یاد دنیا دو چار دن مجھے بھی اچھا...
  17. ارشد چوہدری

    میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے---برائے اصلاح

    الف عین ---------- غیروں کے ساتھ کر دیا میرا کیوں شمار ایسے خطا نہ میرے تو اوسان کیجئے ----------------
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - ہجر کے لمحے محبت کی سزا بن کر ملے

    حسبِ روایت بہت خوبصورت----حادثہ--فاصلہ صوتی لحاظ سے ٹھیک ہیں اور استاد شعرا نے ایسے قافیے استمال کئے ہیں
Top