نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    بہترین اینٹی وائرس!

    میرے خیال میں Nod32بہترین اینٹی وائرس ہے ۔ میرے ساتھ ت avgنے ہمیشہ بہت برا کام کیا ہے۔ کیسپر سکائے بہت اچھا ہے لیکن آج کل بہت جلد اس کے keysیا activation code ایکسپائر ہوجاتے ہیں اس لیئے کوئی فائدہ نہیں۔ اب ہم پاکستانی اتنے مالدار تو ہیں نہیں کہ خرید کر استعمال کریں سو ادھر ادھر کی سائٹوں سے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    تُو تو شبنم کو بھی کانٹے پہ نچا دیتا ہے

    تیری کیا بات ہے کیا کھیل دکھا دیتا ہے تُو تو شبنم کو بھی کانٹے پہ نچا دیتا ہے اُس نے دل تم کو دیا ہے اسے دل میں رکھنا چیزِ نایابِ زمانہ، بَھلا کوئی دیتا ہے اپنے در پہ وہ اگر مجھ کو بٹھا دیتا ہے دیکھتا ہوںیہ جہاں مجھ کو اٹھا دیتا ہے دل میں احساس کی آواز وہ سن لیتا ہے اونچی آواز سے کیوں...
  3. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    http://i1034.photobucket.com/albums/a426/princeofpeshawar/th_1.jpg
  4. عظیم اللہ قریشی

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    بہت خوب محمود غزنوی صاحب کیا دور کی کوڑی لایے ہیں آپ۔ آپ کی خدمت اقدس میں یہ شعر پیش کیا جاتا ہے۔عقل مند را اشارہ است رأس الحكمة تعيين نقطة چو غلام آفتابم ہمہ ز آفتاب گویم نہ شبم نہ شب پرستم کہ حدیث خواب گویم
  5. عظیم اللہ قریشی

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    آؤ اک دوسرے سے پیار کریں پیار ہی پیار بار بار کریں ہم بھی آنکھوں میں ڈوبنا سیکھیں آنکھیں آنکھوں سے دوچار کریں اپنی ہستی بھی نہ رہے باقی ایسا محبوب کا دیدار کریں اپنے ملنے سے رت بدلتی ہے کیوں نہ پھر موسم بہار کریں بعد ملنے کے پھر بچھڑ جائیں ایک دوجے کو بیقرار کریں اپنا ملنا خدا کی...
  6. عظیم اللہ قریشی

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    عارف کریم صاحب آپ ایسے ہی دل لگی کرتے ہیں ہم نے دونوں سائٹس پر جا کر اکاؤنٹ بنا کر ٹرائی کی ہے کچھ نہیں ہوا
  7. عظیم اللہ قریشی

    وکی پیڈیا کے بارے میں معلومات

    ایسی بات نہیں ہے فاتح الدین خوشخبری سانے والے ادھر کوئی نیا اضآفہ نہیں ہے صرف ہماری ہی تحریر ہے جو کہ ہم نے لکھی ہے لیکن باقی ہمارا موبایل نمبر اور یاہو کی آیڈی غائب ہے۔ اگر آپ کی مان لی جائے کہ ترمیم یا اضافہ ہوا ہے تو وہ ترمیم یا اضافہ بھی نظر آنا چاہیئے ہے لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے صرف...
  8. عظیم اللہ قریشی

    وکی پیڈیا کے بارے میں معلومات

    السلام علیکم دوستو ہم آپ لوگوں سے یہ معلومات کرنا چاہتے ہیں کہ وکی پیڈیا پر پھچلے دنوں ہم نے اس لنک پر یہ معلومات اپلوڈ کی تھیں http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%A1_%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85 پھر ہم نے آخر میں اپنا نام اور پتہ تحریر کیا تھا جیسے فرض کریں مکان...
  9. عظیم اللہ قریشی

    تم کناروں کی بات کرتے ہو از روحانی بابا

    ارے جناب غزنوی صاحب آپ بھی یار لوگوں کی باتوں میں آگئے ہو آپ کو کیا لگتا ہے درالمنظوم یا در منثور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. عظیم اللہ قریشی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    قلق کو داغ،آتش کو جلن،جامی کو بے ہوشی صبا کو بے کلی، سودا کو سودا ہو ہی جاتا ہے۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    تم کناروں کی بات کرتے ہو از روحانی بابا

    کیوں یاروں کی بات کرتے ہو کن سہاروں کی بات کرتے ہو کیوں شراروں کی بات کرتے ہو اُن اشاروں کی بات کرتے ہو یوں تو باتیں ہزار کرتے ہو پر اشاروں کی بات کرتے ہو ہمیں تو ڈوبنا ہے لمحہ لمحہ تم کناروں کی بات کرتے ہو ان کی تقدیر بھی ہمیں سے ہے جن ستاروں کی بات کرتے ہو ہم خزاں کے لیے ترستے ہیں...
  12. عظیم اللہ قریشی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    اجی مغل صاحب فاتح صاحب سے تو بس ہمارے ناقد ہیں یہی دیکھ لیجیو ہمارے در المنظوم کلام کو در منثور کہہ رہے ہیں لیکن مغل صاحب ان کو شائد نہیں پتہ ہے کہ ابھی تو ہم نے ایسا کلام پیش کیا ہے جو کہ در المنظوم ہے۔ ویسے فاتح صاحب جو درمنثور ہے وہ بھی کچھ کم نہیں ہے بس اتنا یاد رکھیو کہ ہر در درشہوار ہے۔...
  13. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    http://i1034.photobucket.com/albums/a426/princeofpeshawar/th_1.jpg
  14. عظیم اللہ قریشی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    جناب فاتح صاحب اب ہم آپ کو شعر کی صورت جواب دینا پسند کریں گے وقار انجمن ہم سے،فروغ انجمن ہم ہیں سکوت شب سے پوچھو صبح کی پہلی کرن ہم ہیں بہرصورت ہماری ذات سے ہیں سلسلے سارے جنوں کی سادگی ہم سے خرد کا بانکپن ہم ہیں والسلام rohaani_babaa
  15. عظیم اللہ قریشی

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    السلام علیکم جناب ہم نے کچھ تصاویر ڈی وی شیئر پر اپلوڈ کی ہیں ان کو اس فورم پر کیسے اپلوڈ کریں ادھر جب ہم کوشش کرتے ہیں تو اردو محفل ہم سے یو آر ایل طلب کرتا ہے برائے مہربانی ہم کو درست طریقہ سمجھا دیا جائے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    حضوروالا کچھ باتیں ناقدین پر بھی چھوڑ دینی چاہیئے ہیں۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    ایسی بات نہیں ہے غزنوی صاحب وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا اور یہ بھی یاد رکھیو اور ہوشیار رہیو سسک رہیں ہیں طنابیں پرانے خیموں کی زمانہ آخری یلغار کرنے والا ہے
  18. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    محمود احمد غزنوی صاحب اس لنک پر سے ان پیج اردو کی شکل میں فائل موجود ہے آپ اتار لیجیو لیکن پھر اس کو ادھر منتقل ضرور کرنا اور دوسری بات یہ کہ جو فورم ہم اپنی نازک مزاجی کے ہاتھوں چھوڑ چکے ہیں ادھر بھی اس کو منتقل کردیجیو آپ کو مکمل اختیار عطا کیا جاتا ہے۔...
Top