نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    جناب محمود غزنوی صاحب ہمارا سارا کلام ہی در المنظوم ہے واللہ یہ دعویٰ فخر سے نہیں ہے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    محمود احمد غزنوی صاحب کیا آپ کو معلوم نہیں ہے کہ پختہ عادات کبھی تبدیل نہیں ہوتی ہیں Nature can not be change وہ آپ نے سنا نہیں عادت بد تا گور نہ رود ويمكن للطبيعة لا يمكن تغييرها والسلام rohaani_babaa
  3. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    محمود احمد غزنوی ہم نے کوشش کی ہے لیکن تصاویر اس فورم پر نہیں نظر آرہی ہیں ہم نے یہ تصاویر divshare.com پر اپلوڈ کی ہیں ہم یہ اس کا لنک دے رہے ہیں موڈیٹر حضرات سے گزارش ہے کہ ان کو ادھر منتقل کردیں شکریہ 1. http://www.divshare.com/download/11883623-f1c 2...
  4. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم جناب محمود غزنوی صاحب الکہف والرقیم کو بنظر عمیق پڑھنے کے بعد ہم اس کو دوبارہ ادھر تصویری شکل میں پیش کررہے ہیں۔ نوٹ: جو الفاظ سرخ رنگ(احمر) کی روشنائی سے لکھے گئے ہیں وہ املا کی غلطیاں ہیں جو میرے فاضل دوست کی تحریر کی روانی کا شاخسانہ ہیں۔ نیلے رنگ (ارزق)کی روشنائی سے لکھا گیا...
  5. عظیم اللہ قریشی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    کون کس کے قریب ہوتا ہے اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے کیسے کیسے خیال آتے ہیں دل بھی کتنا عجیب ہوتا ہے وہ بھلا کیا کرے کہاں جائے جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے عشق کا روگ لگ گیا جس کو اس کے اندر طبیب ہوتا ہے جس کو چاہت نہ مل سکے بابا آدمی وہ غریب ہوتا ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    الف عین صاحب آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ حضور والا حضور انور بندہ پرور عالی جناب! دراصل ہم حد سے زیادہ نازک مزاج اور اناپرست شخصیت ہیں کسی کے آگے زانوئے تلمذ تہہ کرنا ہمارے مزاج،طبیعت اور فطرت کے خلاف ہے۔ حضور علم العروض سے اپنی واقفیت بھی واجبی سی ہے اور جو کلام ہم کہتے ہیں یہ الہامی ہوتا...
  7. عظیم اللہ قریشی

    عربی اشعار

    اجی غزنوی صاحب یہ کیا ترجمہ تو کیجیئو؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
  8. عظیم اللہ قریشی

    عربی اشعار

    مصر کے مشہور شاعر ابن فارض کا جب وقت آخر قریب آیا تو ان کو سات بہشت دکھائی گئیں اور پھر ان کو ان کا مقام دکھایا گیا تو ابن فارض نے اشعار کی شکل میں یہ جواب دیا کہ اگر مجھے یہ صلہ دیا گیا ہے تو پھر میں نے عمر ضائع کی تو پھر ان پر خاص تجلی ہوئی اور اسی کیفیت میں ان کا واصل بحق ہوئے۔۔۔ کیا کوئی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    میں اپنے تھریڈز پوسٹس کیسے دیکھ سکتا ہوں

    جناب اس پر ہم نے کلکل کیا تو یہ جواب آیا Editor,Codification Disableتدوین اب مزید کیا ہدایات ہیں جناب
  10. عظیم اللہ قریشی

    میں اپنے تھریڈز پوسٹس کیسے دیکھ سکتا ہوں

    السلام علیکم جناب احباب سے گزارش ہے کہ مجھے بتایا جائے کہ ہم اپنے تھریڈز اور پوسٹس کیسے ملاحظہ کرسکتے ہیں ِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. عظیم اللہ قریشی

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    جناب وارث صاحب بہت عمدہ کلام پیش کیا ہمارے پاس بھی ایسی ایک کتاب ہے جس میں بہت اچھے اچھے کلام اسی طرح کے ہیں لیکن ٹائپ کون کرے۔ ویسے وارث دیکھ لو سب بڑے لوگ وجودییے تھے۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    احسان بھائی ایسی بات نہیں ہے ادھر ہم جیسے کم علم لوگ بھی آتے ہیں جو زیادہ نہیں تو تھوڑا بہت مطالعہ ضرور رکھتے ہیں
  13. عظیم اللہ قریشی

    اردو رباعیات

    عاصی ہے بہ اعمال قلیل آیا ہے مجرم ہے مگر بلا وکیل آیا ہے مایوس نہ پھیر بخش دے جرم اس کے در پہ تیرے اک عبد ذلیل آیا ہے پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی
  14. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث صاحب السلام علیکم آداب عرض ہے جناب لکھنو والے ساتھ فرشی سلام عرض کرنے کے بعد عرض خدمت ہے کہ حافظ کے اس شعر کو ہم نے کچھ اسطرح پڑھا ہے یا اسطرح جانتے ہیں تو خود حجاب خودی حافظ از میان برخیز خوشا کسے کہ در ایں راہ بے حجاب رود جواب کا منتظر رہیں گے
  15. عظیم اللہ قریشی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    خواجہ طلحہ صاحب بقول غالب بقدر شوق نہیں ظرف تنگنائے غزل کچھ اور چاہیئے وسعت میرے بیاں کے لیئے
  16. عظیم اللہ قریشی

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    السلام علیکم احسان منیب بھائی رسم الخط تو بہت اچھا ہے کیا آپ کو شعر کا مطلب بھی سمجھ آیا ہے اور کیا شاعر کا نام بتاسکتے ہیں کیونکہ اس شعر میں استعارہ اور تشبیہ کی بہت خوبصورت ترکیب استعمال کی گئی ہے یا یہ کام ہم کو ہی سرانجام دینا پڑے گا۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    ایسا کیوں ہے؟

    اس بارے میں کسی نے بھی رائے نہیں دی کہ یار لوگوں کے کمپیوٹر پر براؤزنگ کا کیا حال ہے۔۔۔میرے پاس تو ایسا کمپیوٹر ہے کہ جس کا پروسیسر 1.7g.bہے میرے پاس تو ہر صفحہ بہت آسانی سے کھل جاتا ہے۔ میری بہنا آپ کے پاس تو بہت ہی جدید ترین قسم کا پی سی ہے پھر ایسا کیوں ہورہا ہے اللہ بہتر جانتا ہے شائد وائرس...
  18. عظیم اللہ قریشی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    تیری رحمت شمول ہوجائے میری ہستی قبول ہوجائے ہم سے جو کوئی بھول ہو جائے پیش رحمت رسول ہوجائے تم سے ملنے کی آس گر نہ ہو زندہ رہنا فضول ہوجائے ان کی پیش نظر رہے صورت زندگی بااصول ہوجائے حور جودیکھ لے جمال تیرا تیرے قدموں کی دھول ہوجائے آج پھر دل کو بے قراری ہے آج اُن کا نزول ہوجائے آؤ...
  19. عظیم اللہ قریشی

    غزل: قیامت کا قیام کرنا از روحانی بابا

    محمد احمد صاحب ہمیں یہ تو نہیں معلوم کہ ہم کتنے جذباتی ہیں لیکن نازک مزاج اول درجے کے ہیں۔ رہی دوسری بات کہ یہ ہماری ذاتی خط و کتابت نہیں واقعی ایسا ہی ہے یہ ایک پبلک فورم ہے لیکن شروعات آپ کی طرف سے ہوئی تھیں جن کو ہم آپ کی حس مزاح کا شاخسانہ سمجھے تھے لیکن درحقیقت وہ آپ کی عادت مبارکہ ہے...
  20. عظیم اللہ قریشی

    غزل: قیامت کا قیام کرنا از روحانی بابا

    ترجمہ : آپ کی بہت بہت مہربانی اے بزرگ یہ دنیا آپ کی طرح کے روحانی بزرگوں کے لیئے مضر ہے۔ جناب محترم خٹک صاحب آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔خاکسار آپ کے مشورے پر ضرور بالضرور غور و فکر کرے گا۔
Top