میں اپنے تھریڈز پوسٹس کیسے دیکھ سکتا ہوں

روحانی بابا نے 'ایڈمن زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2010

  1. روحانی بابا

    روحانی بابا محفلین

    مراسلے:
    2,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    السلام علیکم جناب
    احباب سے گزارش ہے کہ مجھے بتایا جائے کہ ہم اپنے تھریڈز اور پوسٹس کیسے ملاحظہ کرسکتے ہیں ِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آپ اردو محفل کے پینل کی پٹی ملاحظہ فرمائیں اس میں ایک فوری روابط کا آپشن ہو گا۔ اسے کلک کریں گے تو سبسکرائب کردہ موضوعات کا آپشن دکھائی دے گا۔ بس اسے کلک کریں اس سے آپ وہ تمام دھاگے دیکھ سکیں گے جس میں آپ نے ایک بھی پیغام دیا ہے۔
     
  3. روحانی بابا

    روحانی بابا محفلین

    مراسلے:
    2,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    جناب اس پر ہم نے کلکل کیا تو یہ جواب آیا
    Editor,Codification Disableتدوین
    اب مزید کیا ہدایات ہیں جناب
     
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آپ اپنے یوزر نیم پر کلک کریں آپ کا پروفائل کھلے گا اس میں آپ کے یوزر نیم کی پٹی پر کنٹرول پینل لکھا نظر آئے گا اسے کلک کریں گے تو آپ کے سبسکرائب کردہ موضوعات نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    بھئی سیدھاسا طریقہ اپنے اوتار کے ساتھ اپنے نام پرکلک کیجیے اور کھلنے والے صفحہ کی سائیٹ بار سے" تمام پیغامات دیکھیے" والے آپشن پر کلک کردیجیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    740
    شکریہ ۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر