نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    آم :گرمیوں کا سب سے مقبول پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دراصل آپ کا مزاج گرم ہے اس وجہ سے کچھ نہیں ہوتا ہے۔ میرے گھر میں میری والدہ ابو اور ایک بہن اور ایک بھائی بھی نہار منہ کھاتے ہیں لیکن ان کو کچھ نہیں ہوتا ہے لیکن جب میں میری سب سے چھوٹی بہن اس کو کھاتے ہیں تو شدید قسم کا درد ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ہم نے بلیڈ کھا لیا ہو جو کہ اندر پیٹ کو کاٹ...
  2. عظیم اللہ قریشی

    آم :گرمیوں کا سب سے مقبول پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آم کا خالی پیٹ کھانا سخت تکلیف کا باعث ہوتا ہے کم از کم میرے ساتھ تو ایسا ہی ہوتا ہے شائد تر مزاج والے کے ساتھ ایسا ہوتا ہو بہت سارے لوگوں سے پوچھا کہ آپ کو خالی پیٹ سے تکلیف ہوتی ہے تو ان کو جواب نفی میں تھا لیکن جن جن لوگوں نے کہا کہ سخت تکلیف ہوتی ہے ان کا مزاج تر تھا۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    حکیم خالد صاحب آپ خود ہی کوے کو سفید کررہے ہیں جناب کچھ تو خدا کا خوف کریں آپ ذرا اپنی پچھلی پوسٹیں ملاحظہ فرمائیں آپ بار بار ایک ہی بات دہرارہے ہیں نظریہ مفرد اعضاءوالے زہروں کا استعمال کرواتے ہیں ۔ لگتا ہے آپ کو اردو پڑھنی نہیں آتی ہے یا میں سنسکرت میں بات کررہا ہوں میں آپ کو بار بار ایک ہی...
  4. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    محمود احمد غزنوی صاحب واللہ للہ طب کے میدان کا بندہ نہیں ہوں لیکن یہ سب علم الاسماء کا فیضان ہے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    محمود احمد غزنوی صاحب یہ انسانی جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کو کہتے ہیں جو کہ بیماری یا صحت کہلاتی ہیں اس سے پہلے طب یونانی صرف مزاجوں تک محدود تھی طبیب اعظم جناب عزت مآب رئیس الاطباء صابر ملتانی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ نے جسم انسانی میں ہونے والی تحریک کو ایک نظریہ کے طور پر پیش کیا ہے (جس کو ہم...
  6. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    حکیم صاحب آپ بار بار ایک ہی بات دہرا رہیں کہ نظریہ مفرد اعضاء والے زہروں کا استعمال کرواتے ہیں کیا یونانی والے نہیں کرواتے ہیں کیا آپ لوگ Arsenic سنکھیا یعنی سم الفار سفید، کالی،سرخ اور زرد کے کشتہ جات نہیں بناتے ہیں کیا آپ لوگCopperas نیلا تھوتھا اور داررچکنا کا استعمال نہیں کرواتے ہیں اگر نہیں...
  7. عظیم اللہ قریشی

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    یہ گھوڑے کون ہیں طالوت؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. عظیم اللہ قریشی

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    کچھ نہ کچھ کہہ لو جی میں نہ رکھو اس طرح دل میں رکھنے سے گھٹن کا احساس ہوتا ہے
  9. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    جناب حکیم خالد صاحب میں آپ مسلسل حکیم صابر ملتانی جیسے گوہر نایاب کی تذلیل و تنقیص کیئے جارہے ہیں اور یہ کالی چائے کے رسیا ہونے کی بھی خوب کہی جناب یہ سب پروپیگنڈا کا کمال ہے اور میری پچھلی تمام تحریر پڑھ لیں اگر میں کہیں بھی حکیم صابر ملتانی کے نسخہ جات کی تعریف کی ہو میں نے تو صرف ان کے طریقہ...
  10. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    کدھر کلک کروں ادھر تو دبانے کوئی کھوکھلی جگہ ہی نہیں ہے اب میں کدھر ٹھونک بجا کر دیکھوں حکیم صاحب کہیں خزانے کا لالچ دیکر آپ نے کوئی پھندا تو نہیں تیار کررکھا کہ جیسے ہی ہم اپنے پاؤں سے ٹھونک بجا کر دیکھیں تو گرفتار گڑھا ہوجائیں۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    جناب حکیم خالد صاحب میں نے کب کہا ہے کہ آپ کا مجھ سے کوئی ذاتی عناد ہے آپ مسلسل حکیم صابر ملتانی جیسے گوہر نایاب کی تذلیل و تنقیص کیئے جارہے ہیں اور یہ کالی چائے کے رسیا ہونے کی بھی خوب کہی جناب یہ سب پروپیگنڈا کا کمال ہے اور میری پچھلی تمام تحریر پڑھ لیں اگر میں کہیں بھی حکیم صابر ملتانی کے...
  12. عظیم اللہ قریشی

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    آپ کچھ بھی کہو آپ کو اجازت ہے
  13. عظیم اللہ قریشی

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    سوری سر اگر آپ کی دل آزاری ہوتئی تو۔ شمشاد جی ہم نے یہ سنا ہے جس راستے پر جانا نہیں اُس کا پوچھنا کیا تو ہم یہ سمجھے کہ شائد غیر ملک میں رہ کر اور عزت کی روٹی کما کما کر آپ کا دل بھی کچھ Changeکرنے کو چاہ رہا ہو اور آپ نے سوچا ہو کہ پردیس میں مجھے کون دیکھ رہا ہے اور پھر یہ کونسا کوئی برا...
  14. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    جناب خالد صاحب آپ تو ذاتیات پر اتر آئے اگر کوئی فرار کا ستعمال کرواتا ہے تو اس میں نظریہ مفرد اعضاء کا کیا قصور ہے اور کیا طریقہ یونانی والے عطارد کا استعمال نہیں کرواتے ہیں اور آپ نے جو اتنے اعداد و شمار گنوائے ہیں میں ایسے بیسیوں اعداد و شمار آپ کو ایلوپیتھی والوں کے یونانی کے متعلق دکھوا سکتا...
  15. عظیم اللہ قریشی

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    شمشاد جی یہ دو ٹیکینکل بندوں کی آپس کی بات ہے اگر آپ نے بھی دیارِ غیر میں یہ منافع بخش کاروبار شروع کرنا ہے تو آپ کو ایسے ہی سب کچھ نہیں سکھائیں گے بلکہ پہلے آپ کو فیس جمع کروانی پڑے گی پھر آپ سے ہم اپنے تجربات شیئر کریں گے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    حکیم خالد صاحب ہم تینوں طریقے بحمد للہ بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ حکیم صابر ملتانی کم علم انسان تھے کیا آپ نے ان کی کتب مطالعہ کی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ دوسری سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان کا فن طب پر بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے دنیائے طب کو تحاریک کے علم...
  17. عظیم اللہ قریشی

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    صابر صاحب آپ کو دریوزہ گری کا بڑا تجربہ ہے۔۔۔۔۔مجھے تو لگتا ہے پاکستان حکمران آپ سے ہی گداگری کے خالص کشکول بمع تراکیب بنواتے ہیں واہ کیا بات ہے آپ کے اس فن کی
  18. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    تعارف پیش کرنے کا شکریہ بالکل حکیم عبدالوحید ہمارے دوستوں میں سے ہیں ناچیز ان کے دستِ راست حکیم یونس فہیم وائس پرنسپل خیبر طبیہ کالج پشاور کے قریبی دوستوں بلکہ روزانہ 2 یا تین گھنٹے اکھٹے گزارنے والوں میں سے ہےمزید برآں اگر آپ کا تعلق کراچی سے ہے تو قاسمیہ طبیہ کالج کے پرنسپل شفیق احمد برق...
  19. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    جناب خالد حکیم صاحب جب ہمارا کسی کے ساتھ کوئی جوڑ ہی نہیں ہے تو ہمیں کوئی زک کیا پہنچائے گا۔ ہم نے بالکل ہی غلط مطلب اخذ نہیں کیا ۔بندہِ خدا جب ہم نے کوئی ترکیب، نسخہ یا ٹوٹکہ پیش ہی نہیں کیا جس کو آپ نے غلط ثابت کرکے اس کی کچھ طبعی توجیہات یا براہین پیش کی ہوں تو پھر زک پہنچانا یا نیچا ثابت...
  20. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    جناب حکیم خالد صاحب آپ صرف نام کے حکیم ہیں یا کہ فاضل طب والجراحت بھی ہیں(یعنی سند یافتہ طبیب بھی ہیں)؟؟؟تو پھر آپ سے بات ہوگی۔ کیونکہ غیر مطلقہ بندوں سے بات کرنا ایسی ہی وقت کا ضیاع ہے
Top