نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    فری میسن کیا چیز ہے یہ جاننے کے لیئے اس کتاب کو مطالعہ کیجیو http://pak.net/attachments/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%DA%AF%DA%BE%D8%B1/5271d1201258388-yahodee-protocol-pdf گریٹر اسرائیل کے عالمی صیہونی منصونے کی خفیہ دستاویزات یعنی The Protocol کا اردو ترجمہ
  2. عظیم اللہ قریشی

    ایک ایسا پرندا جو تقریباً ہر آواز نکال سکتا ہے!

    محترم عارف کریم صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی عمدہ تحقیق ادھر پیش کی جناب اگر کچھ اس پرندے کے کمالات کا روحانی طور پر جائزہ لیا جارہا ہے آپ بے فکر رہیں :)
  3. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    گٹھیا سوچ خودکلامی صاحب آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں بلکہ بہتان باندھ رہے ہیں۔ اگر ایسی بات ہوتی تو انتظامیہ مجھے کب کا بین کرچکی ہوتی اور ذرا سوچ سمجھ کر اور ثبوت کے ساتھ تحریر کیا کریں۔ اپنے ایمان کی خیر منائیں جو آپ نے مذہب اسلام کو اتنی حقارت سے گھاس ڈالنے کی بازاری اور عامیانہ سی سلمان...
  4. عظیم اللہ قریشی

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    خود کلامی صاحب کو گوگل سرچنگ بھول گئی ہے آپ کوئی لنک دے دیجیئو
  5. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میرے دوست محمود غزنوی آپ دیوار کے ساتھ سر ٹکرا رہے ہو اگر آپ ان کو قرآن کی اُس آیت کا حوالہ بھی پیش کردو جس میں کہ آج سے چودہ سو سال پہلے Photosynthesis یعنی ضیائی تالیف کا قانون بیان کیا گیا ہے تو پھر بھی اس میں یہ اپنی تاویلات پیش کریں گے۔ ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو۔ (لکم دینکم ولی دین)
  6. عظیم اللہ قریشی

    اردو رباعیات

    انسان کو نوازیں تو مکرتا ہے یہ منہ پھیر کے کترا کے گزرتا ہے یہ تکلیف اسے ذرا سی پہنچائیں تو پھر لمبی لمبی دعائیں کرتا ہے یہ (نصیر الدین نصیر گولڑوی)
  7. عظیم اللہ قریشی

    اٹک کے اُس پار

    شمشاد جی معذرت چاہتا ہوں اگر میرا لہجہ آپ کو محسوس ہوا تو جہاں تک پشتو زباں کا تعلق ہے اس میں اور اردو یا ہندی میں یہ فرق ہے کہ جو چیز اردو زبان میں مذکرہوتا ہے وہ پشتو ، فارسی اور عربی میں مؤنث ہوتی ہے۔ جیسے ہم moonکو اردو میں چاند(مذکر) کہتے ہیں لیکن فارسی میں ماہ(مونث) عربی میں قمر(مونث)...
  8. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    یار طالوت یہ بات آپ مجھ کم عقل کو کہہ رہے ہو یا کہ عقل مند خودکلامی کو جو کہ ایک موضوع میں دوسرے موضوع کی بدنما پیونکاری کا ماہر ہے۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    یار ظفری آپ تو کچھ زیادہ ہی جذباتی ہوگئے ہو اور جذبات میں آکر انسان کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے میرے دوست میرے بھائی اگر تو آپ نے ناسمجھی میں یہ بات کی ہے کہ قرآن صرف تو دو صدیوں تک دین کا ماخذ رہا ہے تو میرے بھائی آپ اس بات پر توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگیں کیونکہ آپ بے خیالی...
  10. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    ڈیسنٹ کلر تمہاری سمجھ میں کچھ بھی نہیں آئے گا۔ کیونکہ آپ کو سیاست اور جوڑ توڑ کا کچھ تجربہ نہیں ہے شائد کتربیونت کا تجربہ بھی نہیں ہے آپ کو جو اشارے دیئے ہیں اس پر میری پوسٹ نمبر 3 پڑھنے کے بعد خوب غور و فکر کیجیو۔ سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی اگرچہ گفتگو مبہم نہیں ہے
  11. عظیم اللہ قریشی

    اٹک کے اُس پار

    شمشاد جی کیا آپ نے کبھی اس حقیقت پر غور بھی کیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے یا بس صرف نقل در نقل ہی کرتے چلے آرہے ہو۔ میں خود ایک پٹھان ہوں اور میں نے تو کبھی اسطرح نہیں کیا اور جو جو پڑھے لکھے پٹھان ہیں وہ ایسا نہیں کرتے ہیں صرف اور صرف وہ پٹھان ایسا کرتے ہیں جو کہ دیہات میں رہتے ہیں۔ آپ نے اعتراض...
  12. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    بہت عمدہ جناب معلومات فراہم کرنے کا شکریہ آپ مزید ایسی کوشش جاری رکھیے اور لوگوں کی باتوں کا دھیان نہ کیجیئے کیونکہ ان کا تو کام ہی اگلے کی حوصلہ افزائی کی بجائے حوصلہ شکنی کرنا ہوتا ہے۔ خود کلامی اس لنلک پر http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30388-سات-آسمان آپ اگر نظریۃ الاوتار...
  13. عظیم اللہ قریشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    صلی اللہ علیہ حبیبہ و بارک وسلم
  14. عظیم اللہ قریشی

    میراyahoo mail addressکیوں نہیں showہورہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خواب سے جاگ جایئے شورے شد و از خواب عدم چشم گشو دیم دیدیم کے باقیست شب فتنہ غنودیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ ابن سعید اب آپ شرمندہ تو نہ کریں معذرت کرکے۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    اردو رباعیات

    شعر کا مطلب: 1۔ بوڑھاپے میں سب اعضاء شکستہ ہوگئے یعنی سریع الحرکت نہ رہے۔ 2۔ جوانی کے سب دوست جدا ہوئے یعنی کچھ اللہ کو پیارے ہوگئے اور جو بقید حیات ہیں وہ بھی بوجہ بڑھاپا حرکت سے یعنی آنے جانے، ملنے ملانے سے معذور ہوئے۔ 3۔ مجھے ہروقت کفن کی یاد آتی ہے۔ یہ آخری شعر جو ہے اس کے مندرجہ ذیل...
  16. عظیم اللہ قریشی

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    پاس دل پاس وفا جذبہ ایمان ہونا آدمیت ہے یہی اور یہی انسان ہونا زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب موت کیا ہے ان ہی اجزاء کا پریشان ہونا میں نے سنا ہے کہ یہ اشعار بھی پنڈت کے نارائن کے ہیں کیا واقعی ایسا ہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. عظیم اللہ قریشی

    اردو رباعیات

    واہ کاشفی صاحب واہ آپ جب بھی رباعیات والے حصے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں کستوری و عنب اشہب کی سی خوشبو پھیلا دیتے ہیں لڑکپن کھیل میں کھویا جوانی نیند بھر سویا بڑھاپا دیکھ کر رویا کہ اب چلنے کی باری ہے
  18. عظیم اللہ قریشی

    Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

    ملکہ عالیہ ایسے ویسے بھی بہت کام کرجاتے ہیں دور کیوں جاتی ہیں کیا ابراہہ کے لشکر کو ابابیلوں نے تباہ نہیں کیا تھا مجھے اپنے ایک دوست وقار مہر کے کچھ اشعار یاد آگئے آپ ایسے ہیں آپ ویسے ہیں ایسے ویسے نہیں تو کیسے ہیں آپ ہرگز نہین گُلوں کی طرح بلکہ گُل آپ ہی کے جیسے ہیں تو ملکہ عالیہ یہ...
  19. عظیم اللہ قریشی

    میراyahoo mail addressکیوں نہیں showہورہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا سب لوگ سو گئے ہیں میری الجھن کو کوئی بھی رفع نہیں کررہا ہے
Top