نبیل یار آپ سے ایسی تیزی کی توقع نہیں تھی بہت افسوس ہوا
بہرحال آپ کو درخواست کی جاتی ہے کہ جناب ذرا ہاتھ ہولا رکھیں آپ جیسے بندے کو تو بہت زیادہ یخ مزاج ہونا چاہیے ہے۔
ویسے بھی اس فورم کا ایک موڈیٹر بہت جلد اشتعال میں آنے والا ہے اللہ اس کے حال پر رحم کرے ہم کو بھی اس نے ایک وارننگ انتہائی...