نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    حضور والا آپ ذرا مجھ سے میرے یاہو یا سکائپ میسنجر پر اپنا موبائل نمبر سینڈ کریں انشاء اللہ تبارک تعالیٰ کرم فرمائیں گے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    جان محمد قدسی کا نام تو سنا ہوا ہے اور کلام پڑھا بھی ہوا ہے یہ جان محمد سنی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا کوئی بھائی ان کے بارے میں کچھ بتانا پسند فرمائیں گے
  3. عظیم اللہ قریشی

    تنقید کو سن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لو جی سخنور صاحب کی طبعیت میں بشاشت در آئی
  4. عظیم اللہ قریشی

    ولی دکنی شغل بہتر ہے عشق بازی کا ۔ ولی دکنی

    ولی دکنی نظریہ وحدت الوجود پر یقین رکھنے والے انسان تھے آپ کی پیش کردہ غزل کے کچھ اشعار کو مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ میرے ذہن کی لوح پر جو اشعار روشن ہوئے پیش خدمت ہیں۔ شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی و کیا مجازی کا سید جعفر شاہ المعروف بہ بندہ نواز گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے دراز گیسو جب...
  5. عظیم اللہ قریشی

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    رپوٹس کیا کہتی ہیں کہ یورک ایسڈ کی زیادتی ہے یا پھر A.S.O. titerبڑھ گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. عظیم اللہ قریشی

    تنقید کو سن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم راجہ صاحب آپ مندرجہ ذیل پروگرامز اسنٹال کرلیں تو پھر آپ کو تصویر پوری نظر آئے گی۔ Microsoft NET Framework 2 jxpiinstall-6u11-fcs-bin-b90-windows-i586-25_nov_2008 VBRunALL
  7. عظیم اللہ قریشی

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    محمود احمد غزنوی صاحب میرے بھائی نے بہت خوبصورت جواب دیا ہے۔ اور میرے بھائی طالبان جو کررہے ہیں وہ جیسا کہ آپ نے تحریر کیا وہ ان میں کچھ وہابی ذہنیت کے لوگ ہیں جو کہ ایسا کررہے ہیں اور باقی مجاہدین جو کہ صحیح مسلک رکھتے ہیں وہ ایک حکمت کے تحت ان کو کچھ نہیں کہتے ہیں کیونکہ یہ وہابی طالبان...
  8. عظیم اللہ قریشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    دراصل میں نے الکھ نگری کا صرف ذکر ہی سنا ہے پڑھی نہیں ہے۔ عامر خاکوانی روزنامہ ایکسپریس رائٹر سے سنا ہے کہ معروف ادیبہ صغیرہ بانو شیریں نے ممتاز مفتی کو سرفراز شاہ صاحب سے ملوایا تھا تو ممتاز مفتی نے الکھ نگری کو تحریر کر ڈالا اور جن تین لوگوں کے نام منسوب کیا ان میں ایک سرفراز شاہ صاحب بھی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    کریلے اور میراثی

    فخر نوید صاب تساں نوں بھلیکھا لگیا اے او مراثی نہیں بھانڈ سی گا
  10. عظیم اللہ قریشی

    شعر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    محمود غزنوی صاحب آپ نے تو وہ بات کردی جو کہ الہ آباد کے شریر طلباء نے شیخ اقبال لاہوری کو کہی تھی کہ مچھلیاں دشت میں ہوں،،،ہرن پانی میں
  11. عظیم اللہ قریشی

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    عارف کریم صاحب سارے نہیں کچھ گروپس کام کررہے ہیں ویسے بھی جب امریکہ افغانستان سے بھاگ جائے گا تو پھر یہ طالبان شتر بے مہار ہوجائیں گے اور پھر ایک عظیم انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہونگے۔ سسک رہیں ہیں طنابیں پرانے خیموں کی زمانہ آخری یلغار کرنے والا ہے
  12. عظیم اللہ قریشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ناعمہ عزیز پلیز پلیز میں اگر آپ کے پاس الکھ نگری کا لنک ہو تو پلیز ادھر پیسٹ کریں
  13. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    واقعی درست کہا آپ نے کہ برتن کا فرق ہے اب کسی کا برتن اگر گندا ہے تو ظاہری بات ہے کہ اُس نے شیطان ہی بننا ہے شاعر نے خود کلامی کرتے ہوئے کیا روحانی نکتہ بیان کیا ہے عشق کی چوٹ تو پڑتی ہے دلوں پر یکساں ظرف کے فرق سے آواز بدل جاتی ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    محمود احمد غزنوی صاحب آپ کو سائنس کی بھی معلومات ہے یہ میرے لیئے بہت حیرت انگیز بات ہے میں تو آپ کو بس ایویں سا ہی سمجھتا تھا:eek:
  15. عظیم اللہ قریشی

    قدرت اللہ شہاب کی برسی

    السلام علیکم دوستو آج قدرت اللہ شہاب کی برسی ہے جاوید چودہری نے اس پر ایک کالم لکھا ہے اس لنک پر آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101008136&Issue=NP_LHE&Date=20100725
  16. عظیم اللہ قریشی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    عارف کریم صاحب میں ٹھرا ایک تیسری دنیا کا فرنگی نابلد باشندہ حضور والا اس کا ترجمہ سلیس و نستعلیق نہیں تو عام فہم ہی کردیجیو اگر مجھے اتنی گاڑھی فرنگی آتی تو پھر میں کسی انگلش فورم کا ممبر نہ ہوتا:grin:
  17. عظیم اللہ قریشی

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    عارف کریم صاحب مجبورا مجھے اس کے لیئے ایک نیا دھاگہ کھولنا پڑے گا ان زوائنسٹ اور فری میسن کی کارستانیوں دکھانے کے لیئے لیکن یار بہت بڑا مسئلہ ہے ادھر ۔ وہ مسئلہ یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ لوگ اونگیاں بونگیاں مار کر دو یا تین حضرات کے درمیان جو علمی گفتگو دلائل کی بنیاد پر ہورہی ہوتی ہے اس کا سارا حسن...
  18. عظیم اللہ قریشی

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    لو جناب خود کلامی صاحب نے خود ہی اپنے جرم کا اقرار کر ڈالا کہ وہ ملحد ہوچکے ہیں شائد ان کو اس بات کا یقین اپنی اس پوسٹ نمبر 42 پر (لنک ساتھ لف ہے)http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30770-قرآن-کی-عملی-اور-سائنسی-حقیقت/page5 دیکھ کر آیا ہے نقل کفر کفر نا باشد خود کلامی صاحب اب آپ کیا...
  19. عظیم اللہ قریشی

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    اس کتاب کو مطالعہ کرنے کے بعد ساری دنیا کے حالات پر نظر دوڑائیے کیا سب کچھ ویسا ہی نہیں ہے جو کہ اس کتاب کے میں تحریر ہے؟؟؟؟؟؟
Top