نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    السلام علیکم جناب بملا کماری والا واقعہ اور جو آخری باب ہے وہ بالکل درست ہے ہم خود ایسے کئی واقعات کے چشم دید گواہ ہیں۔ اور ایسے ہندوں کے مردوں کی حاضرات کروا بھی سکتے ہیں۔ درحقیقت یہ بات بالکل درست ہے کہ جب انسان مر جاتا ہے تو اس کی روح یا تو سجین میں چلی جاتی ہے اور یا پھر علین میں یا اعلیٰ...
  2. عظیم اللہ قریشی

    لطائف غالب

    بہت ہی عمدہ
  3. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    غزنوی صاحب کو مبارک ہو کہ ترجمہ اختتام پذیر ہوا
  4. عظیم اللہ قریشی

    اقبال اور بابا تاج الدین

    اور دوسری بات یونس رضا صاحب کے کلرتھراپی کے علم کا ایک مخصوص حصہ ہی شمس الدین پر کھولا گیا ہے مکمل علم نہیں کھولا گیا کیونکہ ہم نے اس کے اس رنگوں سے علاج کا کافی مشاہدہ کیا ہے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ رنگوں کے اثرات کا علم تو اس کے نفس میں منتقل ہوا ہے لیکن رنگوں کے جو اثرات ہر چہار طبیعتوں...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    یاحیرت السلام علیکم جناب عالی ہم کو یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ اس مٹتی ہوئی اقدار اور بدلتی ہوئی روایات کے زمانے میں بھی کوئی مرزا عبدالقادر بے دل دہلوی کو جانتا ہے۔ درحقیقت بے دل ایک بہت بڑے وحدت الوجودی نظریے کے بزرگ تھے جنہوں نے اشارات میں اصل بات کو بیان فرمایا ہے ایک شعر عرض خدمت ہے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    داغ غزل - ساز، یہ کینہ ساز کیا جانیں - داغ دہلوی

    میرے خیال میں بطور ضرب الامثال استعمال ہوتا ہے
  7. عظیم اللہ قریشی

    عبداللہ بن سبا اور مختار ثقفی

    السلام علیکم محمد وارث آپ نے اگلے قدموں کا بہت خوبصورت استعمال کرتے ہوئے شاہد آفریدی کی طرح ایک شاندار چھکا مار کر گیند کو گما دیا ہے۔۔۔۔۔طالوت صاب اب بال آپ کے کورٹ میں ہے۔ منتظر ہوں کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں۔۔۔۔ موضوع سے ہٹ کر ایک بات کروں کہ میرے پاس ابن خلدون کا مقدمہ اصل عربی حالت میں موجود...
  8. عظیم اللہ قریشی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم جناب سب دوستو کو جناب عالی ذرا اُس مزار کا نام بھی لکھ دیجئے تاکہ عوام الناس کو بھی پتہ چلے۔ پیشگی شکریہ۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    وحدت الوجود

    [COLOR="Magenta"]السلام علیکم ۔۔۔۔انشاء اللہ اس مسئلے یعنی وحدت الوجود کا حل میرے پاس مؤجود ہے۔۔۔۔ہم نے اس کو اپنی تصنیف جس کا نام باب المعارفت ہے اس کے مقدمے میں تفصیل سے بیان فرمایا ہےلیکن ہم کو اس کا طریقہ نہیں آتا ہے کہ اس فورم میں اس کو کیسے پیش کیا جائے اگر کوئی دوست ہماری مدد کرسکے تو ہم...
  10. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم جناب احمد غزنوی صاحب سب سے پہلے تو اپ کا بہت بہت شکریہ کے اس معاملے پر اپ نے قلم اٹھایا یہ کتاب میرے پاس بھی موجود ہے اور اس کے علاوہ مصنف کی دوسری کتاب الانسان الکامل بھی میرے پاس بحمدِ تعالیٰ موجود ہے۔ جاری رکھیے بہت لطف ارہا ہے۔ والسلام اپ کا خیر خواہ روحانی بابا
Top