تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

dxbgraphics

محفلین
تھوڑی گڑ بڑ اب کے میری طرف سے ہو گئی ۔ میری مراد پاکستان و بھارت میں مدفون صوفیاء سے ہے جن میں ایک ہرن بھی ہے (اس کا نہیں پتا کہ وہ بھی ایران سے آیا تھا یا یہیں سے اس کا تعلق ہے :))
تو عزیزم میری جغرافئیے کو درست کرتے ہوئے یہ ضرور بتائیے ۔ ویسے یہ ایک عام سا کم اہمیت کا سوال ہے اصل سوالات اسی دھاگے میں شروع کے مراسلوں میں گزر چکے ہیں ۔ امید ہے آپ کی رسائی وہاں تک بھی ہو گی۔
وسلام

اور یہ بھی میری رپورٹنگ کیریر کا آنکھوں دیکھا حال تھا کہ روڈ کی کشادگی کے لئے جی ٹی روڈ پر ایک مزار بڑی عقیدت و احترام سے کھولا گیا تاکہ اس کو دوسرے مقام پر تبدیل کیا جاسکے لیکن جب مزار کھولا گیا تو اس میں سے گدھے کی ہڈیاں برآمد ہوئیں۔
 
السلام علیکم جناب سب دوستو کو
جناب عالی ذرا اُس مزار کا نام بھی لکھ دیجئے تاکہ عوام الناس کو بھی پتہ چلے۔ پیشگی شکریہ۔
 
Top