جناب رانا صاحب ثابت ہوگیا کہ آپ بالکل ہی بچے ہوگیا لیکن بس قد ذرا بڑھ گیا ہے آپ کے ساتھ بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ بالکل ہماری ہمدردیاں اللہ کےشیروں کے ساتھ ہیں۔
فاتح صاحب آپ ضرور بالضرور پشاور تشریف لایئے لیکن آپ کی خدمت اقدس میں عرض کرتا چلوں کہ جنات کا مشاہدہ گھروں میں...