نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    اے دوست واضح ہو کہ آدمی میں چار طرح کی خصلتیں یا Behaviorsہیں: ۱۔چارپایوں کے اخلاق ۲۔ درندوں کے اخلاق ۳۔ شیطانوں کے اخلاق ۴۔ فرشتوں کے اخلاق چارپایوں کے اخلاق: یہ عام سے لوگ ہوتے ہیں کھانا پینا جماع کرنا اور دولت سے محبت اور دولت جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں عوام الناس میں زیادہ تر یہی لوگ ہوتے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    اے قاضی فہد جان لیں کہ اللہ نے انسان کو پیدا کرکے اسے ایک سلطنت دی ہے اور تن کی سواری عنایت کی ہے تاکہ اس پر بیٹھ کر عالم خاک سے اعلیٰ علیین کی سیر کرے ۔آپ کو چاہیئے ہے کہ قلب کے تخت پر بادشاہ کی طرح بیٹھیں اور معرفت کو اپنا Target(مقصد حیات)بنائیں اور اب اس مقصد کے حصول کے لیئے یعنی اس کو فتح...
  3. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    پیارے دوست !بالکل اسی طرح سے اگر تو خواہش اور غصہ کو تابع کرکے کہ عقل کو ان پر حاوی کردے تو بدن کی سلطنت کا انتظام درست ہوگا اورآپ سعادت کی راہ پر چلتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں آسانی سے پہنچ جائیں گے ۔اور اگر عقل کو خواہش اور غصہ کا محکوم بنادیں گے توپھر سیدھا اسفل السافلین(حیوانیت کا گڑھا) میں...
  4. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    بادشاہ(قلب) سب باتوں میں وزیر(عقل) سے مشورہ کرتا ہے اور خواہش (افسر شاہی )اور غصہ (پولیس یا فوج) کو دبائے رکھتا ہے کہ حد سے زیادہ نہیں بڑھنا ہے بلکہ سب کے ساتھ گزارہ کرنا ہے اور صرف اس بندے پر ہاتھ ڈالنا ہے جو کہ واقعی شرارتی یا چور ہو ۔ تو اس طریقے سے بادشاہ کے ملک کا انتظام و انتصرام قائم اور...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    فہد میاں! جان لیجئے کہ اس سب لشکر کا بادشاہ روح ہے اور ان سب کو اللہ نے آپ کے اختیار میں دیا ہے تاکہ اس کے ذریعے سے معرفت کا شکار کھیلیں اور آخرت کے لیئے سودا سلف خرید لےںاور اپنے قلب کے میدان میں سعادت کا باغ لگائیں اور پھراس کا پھل کھائیں۔ ایک مثال بیان کرتا ہوں تاکہ بات مزید واضح ہو سمجھو...
  6. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    قاضی صاحب جان لیجئے کہ ! بدن یا جسم یا تن جو کہ سواری ہے اس کو چار عناصر یعنی نمی مٹی حرارت اور تری سے مل کر بنا ہے ۔اس کو بھوک بھی لگتی ہے اسی وجہ سے کھانے پینے کی حاجت محسوس ہوتی ہے اور اس کو آگ پانی اور درندوں سے بھی ہلاکت کا خطر ہ ہے اس لیئے اس کو دو لشکروں کی ضرورت ہوئی ایک ظاہری لشکر جیسے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    قاضی فہد کے نام گر بصورت آدمی انسان بدے احمد و بوجہل خود یکساں بدے من عرف نفسہ فقد عرف ربہ (جس نے اپنے نفس کو پہچانا گویا اُس نے رب کو پہچانا) واضح ہو کہ انسان کی پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے قطر ے سے نہیں ہوئی ہے بلکہ اس سے تو تن کی پیدائش ہوئی ہے انسان تو اور چیز ہے ۔یہ تن تو ایک سواری اور مرکب...
  8. عظیم اللہ قریشی

    افسانہ ۔۔۔ جنگل میں جن

    السلام علیکم زیف صاحب آپ کی تحریر میں ایک بہت سنگین قسم کی غلط فہمی ہے جس کو ہم نے آپ کو ذاتی پیغام میں لکھ کر بھیج دیا ہے چونکہ اس غلط فہمی کا تعلق فورم سے نہیں تھا اسی لیئے مناسب سمجھا کہ آپ کو ذاتی پیغام میں نشان دہی کردی جائے۔گر قبول افتد زہے عزوشرف واسلام rohaani_babaa
  9. عظیم اللہ قریشی

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    جی ہاں وہاں ایک درگاہ ہے جس کا نام ہے نرے بابا ادھر ہم لاتعداد مرتبہ جاچکے ہیں۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    وقت کبھی ایک سا تو نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زیف سید صاحب آپ نے بہت عمدہ شعر نقل کیا ہے اس قحط الرجال میں عربی فارسی کا ذوق رکھنے والے اشخاص کا ملنا غنیمت ہے۔ احمد جام جن کو زندہ پیل بھی کہتے ہیں ان کا شعر عرض خدمت ہے کشتگان خنجر تسلیم را ہرزماں از غیب جان دیگر است (جو تیرے صبر و رضا کے خنجر سے ہلاک ہوتے ہیں وہ ہرلمحہ ایک نئی زندگی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    بہت عمدہ دلکش صاحب تیراہ کی کیا بات ہے ہم نے ایک مرتبہ تیراہ سے بڑھ وان کا پیدل سفر 5گھنٹے میں کیا تھا دوران سفر بہت عجیب و غریب واقعات پیش آئے تھے آپ نے تیراہ کا ذکر کیا تو ایک دم زہن میں پرانی یادیں قریبا 10سال پرانی روشن ہوئیں
  12. عظیم اللہ قریشی

    رنگ بھردو میرے فسانے میں از روحانی بابا

    رنگ بھردو میرے فسانے میں ورنہ کیا ہے بھلا زمانے میں آنکھوں آنکھوں سے دل میں آجاؤ بڑی راحت ہے اس ٹھکانے میں اُس نے پوچھا کہ بندگی کیا ہے اِک زمانہ لگا بتانے میں بس کہ اک بار ہی چلے آؤ بیقراری ہے آنے جانے میں تُو بھی یزداں کبھی تو نیچے آ مزا آتا ہے ٹوٹ جانے میں
  13. عظیم اللہ قریشی

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    السلام علیکم دلکش صاحب کیا آپ بھی پشاور سے متعلق ہیں۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    پل پل تیری یاد ستائے نیند نہ آئے از روحانی بابا

    ویسے ابن سعید میرے لیئے ایتنا ہی کافی ہے بقول فیض بھولے سے آج وہ مسکرا تو دیئے فیض مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
  15. عظیم اللہ قریشی

    پل پل تیری یاد ستائے نیند نہ آئے از روحانی بابا

    پل پل تیری یاد ستائے نیند نہ آئے رہ رہ کر یہ دل گھبرائے نیند نہ آئے آنکھوں میں تصویر تیری تو رہتی ہے کانوں میں آواز جو آئے نیند نہ آئے مجھ کو تارے بھی اکثر یہ کہتے ہیں تو نے جب سے دیپ جلائے نیند نہ آئے یوں تو پیار وہ مجھ سے زیادہ کرتا ہے ڈر رہتا ہے بھول نہ جائے نیند نہ آئے جاگتی آنکھوں...
  16. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الف عین صاحب آپ نے پورے پیغام کو پڑھیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ محمود احمد غزنوی نے کیا تحریر کیا ہے اور ہم نے کیا تحریر کیا ہے بلکہ بہتر ہوگا کہ آپ پوسٹ نمبر 29 کو ژرف نگاہی سے پڑھیو۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    عارف کریم صاحب بات تو آپ کی درست ہے کیونکہ تصوریر پوری نظر نہیں آرہی ہے میرا مطلب ہے بایں طرف کا کچھ حصہ نادیدہ ہے۔ آپ ایسا کرو کہ ایک مکمل باتصویر ٹیوٹوریل بنا کر پیش کریں تو تب بات بنے گی
  18. عظیم اللہ قریشی

    بھول جائے گا میرے ساتھ تماشہ کرنا از روحانی بابا

    کیا آپ نے یہ نہیں سنا کہ اللہ تبارک تعالیٰ فرماتے ہیں تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کرونگا۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    بھول جائے گا میرے ساتھ تماشہ کرنا از روحانی بابا

    مجھ کو آسان نہیں خود کو تمہارا کرنا نہ میری جان کبھی مجھ سے کنارہ کرنا میں تو رہتا ہوں تیرے ہاتھ کی لکیروں میں میں کہیں دور نہیں ہوں مجھے دیکھا کرنا کب یہاں غیر خیالوں کا گذر ہوتا ہے میں تیری سوچ میں گم ہوں مجھے سوچا کرنا یہ دعا بھول کے مانگی ہو تو مجرم ہوں میرے مولا میرے اس درد کو اچھا...
  20. عظیم اللہ قریشی

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    افسوس عارف کریم صاحب کہ معرکہ کھوکھر صاحب نے فتح کرلیا یعنی کھوکھر صاحب مرد میدان ہیں
Top