نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    :)(چی دا چلونو تاسو خلقو تہ واییے نو ٹول بہ پلاران کے):) ڈیر خہ او ڈیر اعلیٰ مالا دا چل نہ راتلو ہُس پہ پریکٹس کوما
  2. عظیم اللہ قریشی

    وہ ابھی آزمائے جاتے ہیں از روحانی بابا

    جام خود چل کے آئے جاتے ہیں مجھ کو واعظ پلائے جاتے ہیں اُس نے دیکھا جو حال تو میرا وہ یونہی مسکرائے جاتے ہیں کیا خبر تھی تمہارے آنے کی! دیپ یونہی جلائے جاتے ہیں وہ کسی خاص دھن میں گاتے ہیں آگ سی اک لگائے جاتے ہیں کوئی تو بات ہے اُن آنکھوں میں کہ وہ دل میں سمائے جاتے ہیں ہم کو بھی لوٹنا...
  3. عظیم اللہ قریشی

    وعلیکم السلام مجھے آپ کے میسج کی کچھ سمجھ نہیں آسکی ہے آپ براہ مہربانی مجھے میری یاہو IDپر میسج...

    وعلیکم السلام مجھے آپ کے میسج کی کچھ سمجھ نہیں آسکی ہے آپ براہ مہربانی مجھے میری یاہو IDپر میسج کریں rohaani_babaa@yahoo.com
  4. عظیم اللہ قریشی

    عبایا /برقع

    اس کی وجہ آپ لوگوں کو نہیں پتہ ہے مجھے ایک شک ہے لیکن اگر میں نے وہ بات ادھر کردی تو ہوسکتا ہے مجھے بین کردیا جائے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    عبایا /برقع

    چلو اسی بہانے سے یہ بھی بتادیں کہ یہ شعر کس کا ہے اختر شیرانی کا یا جان نثار اختر کا ایمان و جاں نثار تیری اک نگاہ پر تو جان آرزو ہے تو ایمان آرزو
  6. عظیم اللہ قریشی

    یوٹیوب ٹپس۔

    من ز سودائے محبت والہ و دیوانہ ام عاشق شوریدہ سر محو رخِ جانانہ ام قبلہ گویم یا پیغمبر یا مصطفٰی استلائے شوق بسیار است و من دیوانہ ام من بہ قربانت شوم اے ساقی بادہ فروش از شرابِ بے خودی لبریز کن پیمانہ ام عشق آں شوخ پری رُو جانِ صابر سوختہ من نہ دانم شمع ام یا شمع را پروانہ ام یہ اشعار...
  7. عظیم اللہ قریشی

    پیار کچھ ایسے خواب دیتا ہے از روحانی بابا

    جب زمانہ عذاب دیتا ہے میرا مولا ثواب دیتا ہے ہیں جن کی آنکھوں میں پیار کے ساگر اُن کو وہ بے حساب دیتا ہے زندگی بھر نہ بھول پائیں جو پیار کچھ ایسے خواب دیتا ہے بوٹا بوٹا سوال کرتا ہے پتہ پتہ جواب دیتا ہے زندگی آپ ہی گزرتی ہے آدمی کیوں حساب دیتا ہے اپنے اندر ہے کچھ حقیقت بھی یہ پتہ بھی...
  8. عظیم اللہ قریشی

    یوٹیوب ٹپس۔

    وارث میاں بہت مصروف بندے ہیں مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ یہ تھریڈ ان کی نظریا سے گزری ہو۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    یوٹیوب ٹپس۔

    خواجہ طلحہ صاحب آپ کے اس تھریڈ سے لگتا ہے کہ آپ کو یوٹیوب پر کافی دسترس حاصل ہے۔ حضور مجھے کافی عرصے سے ایک قوالی کی تلاش ہے اگر آپ نے تلاش کرکے ہم کو بتادیا تو بہت مشکور ہونگا۔ قوال کا نام ہے زکی تاجی قوال قوالی فارسی زبان میں ہے اور اس کے پہلا بول کچھ یوں ہے امشب کہ می رفتی بتاں افگندہ...
  10. عظیم اللہ قریشی

    ڈی ایم ٹیلی ویژن گلوبل چینلز نیٹ ورک کے زیر اہتمام پشتو مشاعرہ

    آفریدیا ڈیرہ ڈیرہ مننا چی مونگ دے خبر کڑل لو۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    اردو ادب کی ویب سائٹس میں نیا اضافہ: www.urdusky.com

    السلام علیکم گوہر صاحب کیا یہ سائٹ آپ کی ذاتی تخلیق کردہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. عظیم اللہ قریشی

    اُس نے آنکھوں سے پلائی رات بھر از روحانی بابا

    دل میں تیری یاد آئی رات بھر ہم نے رو رو کر بتائی رات بھر جام کی نوبت نہ آئی رات بھر اُس نے آنکھوں سے پلائی رات بھر خود پریشاں تھی خدائی رات بھر ہم نے تیری دی دہائی رات بھر بانسری کس نے سنائی رات بھر جو مجھے آواز آئی رات بھر زندگی بھی درد ہے اک دائمی غم نے اس کو دی دوائی رات بھر اس کی...
  13. عظیم اللہ قریشی

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    جناب نرے بابا 1600میں تشریف لائے تھے یہ دو بھائی تھے ایک تیراہ میں رک گئے اور ایک بھائی میرے جد امجد مدار اللہ پشاور تشریف لے آئے تھے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    جس طرف انسان کا رخ ہوجائے وہی جہاں پیدا ہوتا ہے دراصل یہ دونوں جہان انسان کے اندر سے پیدا ہورہے ہیں پس دونوں جہاں اس کے اندر ہیں ۔مگرہائے افسوس کہ انسان نادان اور نسیان کا مریض ہے ہوا ہے جو یہ خیال کرتا ہے کہ میں اس جہان کے اندر ہوں ۔پس وہم اور بھول نے انسان کو ذلیل و خوار کیا ہوا ہے ۔ روح اللہ...
  15. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    انسان کی بڑی شان ہے جس کی معرفت سے ملائک بھی عاجز ہیں( تبھی تو کہا تھا کہ یہ زمین پر جا کر فساد کرے گا) درحقیقت انسان کی معرفت اللہ کی معرفت ہے (من عرف نفسہ فقد عرف ربہ) اس کا جسم عالم ناسوت سے ہے اور اس کی روح عالم ملکوت سے ہے انسان کا نام انسان اسی وجہ سے ہے کہ یہ عالم ناسوت اور عالم ملکوت کا...
  16. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    اگرآپ اس غضب کے کتے کو قابو میں کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پھر صبر ، بردباری،درگزر،استقلال،بہادری،عزت،بزرگی وغیرہکے اوصاف سے متصف ہونگیں۔ اگر تو شیطان کی اطاعت کرے گا جس کا کام سور اور کتے کو ورغلا کر نڈر کرنا ہے تو نتیجتاًتجھ میں یہ قباحتیں پیدا ہونگیں مکر وفریب، دھوکا دینا،جعل سازی کرنا،جھوٹ...
  17. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    اے دوست جان کہ اس دنیا میں چاروں اخلاق میں جس اخلاق پر تیری زندگی کا خاتمہ ہوگا اسی صورت میں روز محشر اٹھاجائےگا یعنی جن پر خواہش اور لالچ غالب ہے وہ سور کی صورت اور جن پر غضب اور غصہ غالب ہے وہ بھیڑیے یا کتے کی صورت قبر سے اٹھائے جائیں گے۔ اے دوست آپ کو دیکھنا چاہیئے ہے کہ آپ چار اخلاق میں کس...
  18. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    اے نیک بخت تجھے چاہیئے ہے کہ لالچ و خواہش کے خنزیر( اکثر دیکھا گیا ہے کہ جتنے بھی بڑے بڑے افسر ہوتے ہیں ان کی بیویاں اور بیٹیاں حد سے زیادہ بے حیا اور بدکردار ہوتی ہیں ) اور غصے اور غضب کے کتے کو اپنا تابع رکھے ۔وہ اس طرح کہ خواہش و لالچ صرف اور صرف اللہ اور اس کے رسول کی رکھے اور غصے کو صرف اور...
  19. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    شیطانوں کے اخلاق: جب شیطان دیکھتا ہے کہ یہ بندہ مکمل طور پراپنے نفس کی بندگی کررہا ہے تو پھر اس کو اس مقام سے ہٹا کر دوسری راہ سجھاتا ہے وہ اس طرح کے یہی بندہ اب سوشل بدمعاش بن جاتا ہے ۔جعل سازی کرتا ہے ۔ملاوٹ کے کام کرتا ہے ۔جعلی ادویات بناتا ہے یعنی ہر ایسا کام کرتا ہے جس سے پوری انسانیت کو...
Top