وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
" دارالمدینہ اسلامک سکول سسٹم" کا ذاتی دورہ شاید اس سلسلے میں آپ کے لئے معاون ثابت ہو۔۔۔ انتظامیہ اور اساتذہ کرام سے بالمشافہ ملاقات اور سکول و طریقہ تعلیم کے ذاتی مشاہدے سے ایسے بہت سے نکات واضح ہو جائیں گے جو عملی طور پر اس طرح کے سکول چلانے میں پیش آ...