محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آخری تدوین:
آداب عرض ہے جناب۔ لیکن یہ ’سر ‘ کیا ہے؟بہت شکریہ سر محمد خلیل الرحمٰن
لیکن یہ ’سر ‘ کیا ہے
کس کے؟یہ وہی "سر" ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانوں پر دھرا ہوتا۔
یہ جو ہیٹ کے نیچے نظر آ رہا ہے۔۔۔یہ والا تو ہر گز نہیں ہے۔۔آداب عرض ہے جناب۔ لیکن یہ ’سر ‘ کیا ہے؟![]()
۔۔۔بھلا کمنٹوں پر بھی کوئی جا سکتا ہےعبدالقیوم چوہدری بھائی مبارک ہو تم کو سماء یہ سہانا ۔۔۔ میں خوش ہوں میرے "کمنٹوں" پر نہ جا نا ۔۔۔۔۔
شکریہ برادرمماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو عبد القیوم بھائی!
شکرن یا سیدہمبروک یا اخی!!![]()
نوازش جناب۔ یہ 5 ہزار مراسلے پورے کروانے میں آدھے مجرمبہت بہت مبارک ہو سر جی 5 ہزاری منصب
شکریہ عزیز بھائیبہت بہت مبارک ہو جناب
بہت مہربانی جناب۔واہ۔۔۔!
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب!
یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔
بہت شکریہ سربہت مبارک ہو عبد القیوم چوہدری یہ پانچ ہزاری منصب
فکر ناٹ، ابھی اس جرم کو ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیںنوازش جناب۔ یہ 5 ہزار مراسلے پورے کروانے میں آدھے مجرمآپ ہیں
اور باقی آدھوں کو arifkarim کے سر منڈھنے میں
کوئی قباحت نہیں
![]()
فکر ناٹ، ابھی اس جرم کو ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیںنوازش جناب۔ یہ 5 ہزار مراسلے پورے کروانے میں آدھے مجرمآپ ہیں
اور باقی آدھوں کو arifkarim کے سر منڈھنے میں
کوئی قباحت نہیں
![]()
جیلیں بھی ہیں۔۔۔فکر ناٹ، ابھی اس جرم کو ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں![]()
شکریہمبارک ہو