میرے بھائی۔ آپ کی اس بات سے لگ رہا ہے کہ آپ ایک بنیادی غلط فہمی کا شکار ہیں۔۔۔ نہ صرف آپ ، بلکہ بہت سے لوگ لاعلمی کی وجہ سے یہ سمجھتے ہیں کہ دین سارا کا سارا صرف انہی دو کتب میں ہے۔۔۔ اور دوسری بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ جو کچھ بخاری میں ہے صرف وہی صحیح ہے۔۔۔ اس میں بہت تفصیل ہے۔ لیکن آپ کی اطلاع...