نتائج تلاش

  1. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جی محترمہ ۔ ہمارے خیال میں تو اس سارے سلسلے کو یہیں ختم ہو جانا چاہیئے کہ اس دھاگے کا سارا تانا بانا ہی فضول ابحاث پر مبنی ہے۔ خود دھاگے کا عنوان ہی درست نہیں ہے کہ اس میں ان چیزوں کا زبردستی ٹکراؤ کروایا جا رہا ہے جن کا ایک دوسرے سے کچھ سروکار ہی نہیں۔۔۔ سائنس اُسی طرح علم کی ایک شاخ ہے جس...
  2. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ کے اسی ایک جملے سے پتا چل رہا ہے کہ آپ نے قرآن مجید کو کتنی اچھی طرح پڑھا اور سمجھا ہے۔۔۔ سورۃالذاریات میں بڑے واضح طور پر اس پھیلاؤ کا ذکر موجود ہےکہ وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَO ۔ سورۃ الذاریات آیت 47۔ اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور...
  3. الشفاء

    دین-6 ( کفر اور ایمان )

    مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا۔۔۔:)
  4. الشفاء

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    پہلے مصرعے میں جہاں کو جاں سے بدلنے کا اشارہ بھی دیا تھا۔۔۔ شائد توجہ نہیں فرمائی۔۔۔:)
  5. الشفاء

    غزل : آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد : از :حسن عباس رضا

    وہ کار عشق تو کب کا تمام شد۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
  6. الشفاء

    وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدیم

    جی۔ یہ بھی اچھے اشعار ہیں۔۔۔ اور وہ دوسری غزل حسن عباس رضا صاحب کی ہے ۔ محفل پر مل گئی ہے۔ ابھی اوپر لاتے ہیں۔۔۔ ذرا اشعار ملاحظہ کیجیئے گا۔۔۔:)
  7. الشفاء

    وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدیم

    جی ۔۔۔ وہ شعر مل گیا ہے۔ اسی زمین میں ایک دوسری غزل کا ہے اور شعر ہے کہ اک یاد یار ہی تو پس انداز ہے حسن ورنہ وہ کار عشق تو کب کا تمام شد۔۔۔
  8. الشفاء

    وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدیم

    غزل کے آہنگ سے ہمیں لگ رہا ہے کہ اس غزل کا کم از کم کوئی ایک اچھوتا سا شعر مس ہے۔۔۔ یا ہو سکتا ہے کہ وہ اس سے ملتی جلتی کسی اور غزل کا شعر ہو۔ نہ جانے کیوں کچھ تشنگی سی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔:)
  9. الشفاء

    ''الما یوان '' سے ۔۔۔ داستان حلاج و دیوان

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا۔۔۔
  10. الشفاء

    ''الما یوان '' سے ۔۔۔ داستان حلاج و دیوان

    شائد اس لئے کہ بایزید کو ایسی کوئی "خوشخبری" نہ مل سکی جیسی حلاج کو جنید بغدادی سے ملی تھی۔۔۔:quiet:
  11. الشفاء

    کوانگ زو کا خواب

    بُلھا! کی جاناں میں کون۔۔۔:idontknow:
  12. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    سوال گندم جواب چنا۔۔۔ والسلام۔۔۔
  13. الشفاء

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    اور جب بچھڑ جانا مانگنا دعاؤں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے۔۔۔ واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ یہ غزل پنجاب یونیورسٹی کے نیو کیمپس کے ایک اوپن ایئر مشاعرے میں سنی تھی اور بس یہ اوپر والی لائن یاد رہ گئی تھی۔ بعد میں بہت تلاش کی لیکن یہ غزل نہ مل پائی۔ شاعر کا نام ہمیں یاد نہ رہا اور ہم اسے امجد...
  14. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ماشاءاللہ۔۔۔ آپ کی یہ اپروچ قابل تحسین ہے۔۔۔ تو کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ مذہب کی فیلڈ میں آپ کن ماہرین مذہب کی رائے پر انحصار کرتی ہیں؟ ان کے اسماء گرامی بتا دیں۔۔۔
  15. الشفاء

    سب سے پہلے مشیّت کے انوار سے نقش روح محمد بنایا گیا۔۔۔مولانا محمد قاسم نانوتوی۔۔۔

    صل اللہ علیک وسلم یا سیدی یا حبیبی یا مولائی یا رسول اللہ۔۔۔
  16. الشفاء

    سب سے پہلے مشیّت کے انوار سے نقش روح محمد بنایا گیا۔۔۔مولانا محمد قاسم نانوتوی۔۔۔

    سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روح محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے لے کے کچھ روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا وہ چراغ محبت جو روز ازل خلوت لامکاں میں جلایا گیا نور سے اس کے آخر جہاں کا جہاں ذرے ذرے کا دل جگمگایا گیا وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسن مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی علم و حکمت...
  17. الشفاء

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    بجا ہے کہ لا یمکن الثناء کما کان حقہ ،بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ۔۔۔ لیکن کیا کیا جائے کہ اس مختصر قصے کو ورفعنا لک ذکرک ، وتعزّروہ وتوقّروہ اور صلّو علیہ وسلمو تسلیما کے امر لامحدود نے وہ وسعتیں عطا فرما دی ہیں کہ زمین و آسمانوں والے ، اپنے اور غیر سب مل کر اس قصہ مختصر کی تفاصیل بیان...
  18. الشفاء

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    یہ نعت بانئ دارلعلوم دیو بند کی ہے۔۔۔ قصیدہ بہاریہ از مولانا محمد قاسم نانوتوی ۔۔۔
Top