ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب تحریر۔۔۔
ماں باپ، وہ ہستیاں کہ جن کے بارے میں خالق ارض و سماوات فرماتا ہے کہ فلا تقل لھما اُفّ ، کہ ان سے اف تک نہ کہنا۔ ولا تنھرھما وقل لھما قولاً کریما۔ اور ان سے سختی سے نہیں بلکہ پیار اور نرمی سے بات کرنا۔ واخفض لھما جناح الذل من الرحمۃ۔ اور اپنے آپ کو ان کے سامنے عاجزی...