فرشتے ہر کام کی براہ راست اجازت اللہ عزوجل سے کیسے لیتے ہیں۔اس پر تھوڑی روشنی ڈالیے گا۔۔۔:)
فرشتوں کی طرف سے رحمت بھیجنے اور لعنت بھیجنے کا ثبوت قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے۔ مثال کے طور پر رحمت۔۔۔۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ...