حضرتِ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا کہ'' جس مسلمان کی دو بیٹیاں ہوں اور وہ جب تک اس کے پاس رہیں ان کے ساتھ اچھا سلوک کرتا رہے تو یہ بیٹیاں اسے جنت میں داخل کروادیں گی ۔''
(سنن ابن ماجہ، کتا ب الادب ،باب برالوالد ...