سبحان اللہ۔۔۔
گلشن نبوی میں نمو پائے ہوئے ان پھولوں کی خوشبو کبھی باسی نہیں ہوتی۔اور ہمیشہ ان کا ذکر خیر ماحول کو پر کیف کر دیتا ہے۔۔۔ اللہ عزوجل ان کے صدقے ہم سیاہ کاروں کو بھی ان جیسا شوق لقاء عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
سراسر پھول ہیں باغ محمد میں ہر اک جانب
صبا یہ سوچ کر خوش ہے یہاں خاروں میں ہم...