یہ سوال۔۔۔ جواب کے لئے پوچھا ہی نہیں گیا۔ کیونکہ ہم سب کو اس کا جواب معلوم ہے لیکن دینے سے قاصر ہیں۔۔۔
دراصل یہ سوال ہم نے اپنے ان نادان بہن بھائیوں کے سامنے رکھا ہے جو اپنے ہی پیارے شہر اور ملک کا نقصان کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔۔۔ اگر اس سوال پر غور کرنے سے اُن میں سے کسی ایک کی بھی سوچنے...