ہمارے خیال میں معاملہ، عارف بھائی کے مراسلہ حذف کرنے اور معافی مانگنے کے بعد سے ختم ہو چکا ہے۔۔۔ اور جیہ بہن اور صائمہ بہن بھی کہیں نہیں جا رہیں، ان شاءاللہ۔۔۔
ہم عارف بھائی کی جلد غیر معطلی اور احسن انداز میں واپسی کو بھی خوش آمدید کہیں گے۔۔۔
ہمارے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان جنت نشان...