نتائج تلاش

  1. الشفاء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    فیک یعنی بناوٹی ، نقلی۔۔۔ پہلے بھی ایک دو شادیوں اور سالگرہ کی فیک لڑیوں میں ہم اپنی مبارکباد گنوا چکے ہیں۔۔۔:)
  2. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    وہ زلف جو لہرائی ، رحمت کی گھٹا چھائی۔۔۔
  3. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    آج پھر یاد مدینے کی سوا آئی ہے۔۔۔
  4. الشفاء

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    آپ کی گڑیا کی تصاویر تو نظر نہیں آئیں ۔ لیکن من کے سچے ، بڑے ہوں یا بچے ، بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کی نور کو اپنے نور سے نورانی کر دے۔۔۔آمین۔
  5. الشفاء

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    جی یہ روایت تو ہے۔۔۔ بلکہ بعض "شدت پسند" والدین (بشمول ہمارے) بچے کی ٹنڈ کروا کر اوپر سرمہ بھی مل دیتے ہیں۔ کہ اس سے بال خوب کالے نکلتے ہیں۔۔۔:p ہونہہہہہہ۔ تو کیا خیال ہے عشبہ رانی کا اس بارے میں۔۔۔:twisted:
  6. الشفاء

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    عشبہ رانی کی ' ٹنڈ" والی تصویر نظر نہیں آئی۔ لیکن کمنٹری سے معلوم ہو رہا ہے کہ بال مضبوط کرنے کے روائتی طریقے استعمال ہونے شروع ہو گئے ہیں۔۔۔:p
  7. الشفاء

    پیغام

    اوپر والے بیانات سے تو یہ سمجھ میں آیا تھا کہ اچھی چیز کی نسبت سے چیزیں متبرک ہو جاتی ہیں جیسے کہ شہروں میں سے قدس شہر کو بیت المقدس سے نسبت ہوئی تو وہ متبرک قرار دیا گیا ہے۔ بالوں میں سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام سے نسبت والے بال کو بھی متبرک قرار دیا گیا۔ پسینوں میں سے جو پسینہ حضور کے وجود...
  8. الشفاء

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    یہ شعر آپ کے نام۔۔۔ تیرا کسی پہ آئے دل ، تیرا کوئی دُکھائے دل تو بھی کلیجہ تھام کے کہتا پھرے کہ ہائے دل۔ :)
  9. الشفاء

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    سبحان اللہ۔۔۔ عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی۔۔۔:) اللہ عزوجل ہمیں بھی ایسا ہی جذبہ اطاعت فرمائے۔۔۔ آمین۔
  10. الشفاء

    مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

    محمد داؤد کو ریجنل سطح پر مقابلہ کرنے کی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:) یقیناً اس مقابلے سے بھی بہت کچھ سیکھا ہو گا۔۔۔
  11. الشفاء

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    ماشاءاللہ۔۔۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:)
  12. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مشکورم و ممنونم محترم بہنا۔۔۔:)
  13. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    صحابہ پر یہ اعتراض آپ کریں یا صدیوں پہلے کوئی اور، اوپر لکھے گئے فرمان رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کسی کو استثنیٰ نہیں دیا گیا۔ اور دلیل اوپر نقل کر دی گئی ہے۔ لہٰذا بقول رانا صاحب اگر آپ لوگ پانی میں مدھانی چلانا جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ضرور جاری رکھیں لیکن اس بات کا خیال رکھیں کہ آقا علیہ...
  14. الشفاء

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    حضرت ابو سعید خددری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے کہ لا تسُبّو اصحابی ، فوالذی نفسی بیدہ لو انّ احدکم انفق مثل اُحُد ذھبا ما ادرک مُدّ احدہم ولا نصیفہ۔ (صحیح بخاری و مسلم و ترمذی) میرے صحابہ کو برا مت کہو ، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ...
  15. الشفاء

    وہ آواز جو سنی تو بہت لیکن دیکھی آج

    سبحان اللہ۔۔۔پہلے بھی محفل پر شیئر کی گئی ہے بہتر ساؤنڈ کوالٹی کے ساتھ۔۔۔ لیکن جب بھی سنیں، نئی کیفیت دیتی ہے۔۔۔ ایک سدا بہار شیئرنگ۔۔۔:)
  16. الشفاء

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    مبارک ہو امین بھائی اور بہت بہت مبارک ہو مہ جبین آپی۔۔۔مسنگ یُو ہیئر۔۔۔:)
  17. الشفاء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    :eek: تو یہ بھی فیک شادی (کی لڑی)تھی۔۔۔
  18. الشفاء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی بھائی۔ قافلہء سخت جاں میں خوش آمدید۔۔۔:)
  19. الشفاء

    ہم سارا دن نہیں سوتے

    شو شُویت۔۔۔:) بالتُل مینی مُنی تی تلا۔۔۔:)
  20. الشفاء

    تعارف میں تو کچھ بھی نہیں

    تحریر پسند آنے پر 500 روپے کا ایزی لوڈ۔۔۔ تحریر پسند نہ آنے پر 200 روپے کا ایزی لوڈ۔۔۔ شیخ صاحب کی دوبارہ اس دھاگے میں زیارت کرنے کے لئے کم از کم 100 روپے کا ایزی لوڈ کروانا ضروری ہے۔۔۔ یہ نرخ نامہ پہلے سے ہی رعائت شدہ ہے۔۔۔ لہٰذا مزید رعائت کی درخواست کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی ۔۔۔:)...
Top