سبحان اللہ۔۔۔
حال ہی میں ریاض میں ملک عبداللہ پارک کے نام سے ایک خوبصورت پارک بنایا گیا ہے۔ جس میں ڈانسنگ فاؤنٹینز (رقص کرتے فوارے) لگائے گئے ہیں۔ یہ فوارے اس کلام (یا نبی سلام علیک) پر رقص کرتے ہیں۔۔۔ ان فواروں کو اس کلام کے علاوہ چند دوسرے نعتیہ کلاموں پر بھی پروگرام کیا گیا ہے جن میں قصیدہ...