نتائج تلاش

  1. الشفاء

    وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے ، وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔۔۔

    چوہدری صاحب۔ چھٹے بند کے دوسرے مصرعے میں ایک لفظ کی سمجھ نہیں آرہی تھی اس لئے ہم نے وہ جگہ خالی چھوڑی ہوئی ہے۔ اگر آپ نے اپنے دیے ہوئے لنک سے یہ نعت سنی ہے تو کیا وہ مصرع بتا سکتے ہیں تا کہ اسے مکمل کر دیا جائے۔۔۔:)
  2. الشفاء

    محفل متراں دی

    سبحان اللہ۔۔۔ جدوں وی ایہہ دھاگہ ویکھیئے دل کردا ویکھی ای جائیے۔ پر اج تک پورا دھاگہ نہیں ویکھ سگے۔ ٹوراں ای وکھریاں نیں ایس دھاگے دیاں۔۔۔ واہ۔ واہ۔۔۔
  3. الشفاء

    گرہ لگایئے

    ایک بے ساختہ سا مصرع یہیں محفل پر ہو گیا تھا جس کے بعد چند اشعار بھی ہو گئے۔ لیکن اس خاص مصرع کے لئے مصرع اولٰی نہیں ملا۔۔۔ اب اس دھاگے سے امید بندھی ہے کہ احباب شائد پوری غزل ہی بنا دیں۔۔۔:) مصرع ہے : کیا خوب ہیں جو لفظ پروئے جناب نے۔۔۔
  4. الشفاء

    وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے ، وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔۔۔

    وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔ احمد ہے محمد ہے وہی ختم ِ رُسل ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔ والشمس ضحٰی چہرہء انور...
  5. الشفاء

    تو بھر دے عشرہ رحمت کا واسطہ بھر دے ۔ کرم سے جھولیاں منگتوں کی یا خدا یا رب۔۔۔

    تو بھر دے عشرہ رحمت کا واسطہ بھر دے ۔ کرم سے جھولیاں منگتوں کی یا خدا یا رب۔۔۔
  6. الشفاء

    دعا اللہ انہیں جلد صحت عطاء کرے

    اللہ عزوجل آپ کے والد صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
  7. الشفاء

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    وأَحسنُ منكَ لم ترَ قطُّ عيني وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ خلقتَ مبرأً منْ كلّ عيبٍ كأنكَ قدْ خلقتَ كما تشاءُ صل اللہ علیک وسلم یا سیدی یا حبیبی یا مولائی یا رسول اللہ۔۔۔۔
  8. الشفاء

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    آصف صاحب۔۔۔ احباب نے آپ کے انداز و اطوار دیکھ کر پہلے ہی اپنے خدشات کا اظہار کر دیا تھا۔ لیکن جب آپ نے اپنی نیت کی دُہائی دی تو ہم نے آپ کو ہدایت کا متلاشی سمجھ کر آپ کے مطلوبہ سوالات کے جوابات ڈھونڈھ کر پیش کر دیے۔۔۔ لیکن آپ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے۔۔۔ بہرحال آپ اپنے عمل میں آزاد ہیں۔۔۔...
  9. الشفاء

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    حدیث فراہم کرنے کا شکریہ۔۔۔ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے باب "نماز قصر کے بیان" میں درج فرمائی ہے۔۔۔ یہ بات تو آپ کو معلوم ہی ہو گی کہ ایک ہی حدیث مختلف صحابہ کرام سے الفاظ کی کمی بیشی کے ساتھ مختلف اوقات میں روایت کی جاتی ہے۔ مثلاً کسی صحابی نے ایک جگہ ضرورت کے حساب سے ایک ہی جملہ...
  10. الشفاء

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    ہم اللہ عزوجل کے فضل اور اس کے رسول علیہ الصلاۃ والسلام کی رحمت سے کنفیوژن پھیلانے والے لوگوں کی باتوں سے کنفیوز نہیں ہوتے۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔:)
  11. الشفاء

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    میرے بھائی ۔۔۔ ہم آپ کے حسن نیت کا اعتبار کرتے ہیں۔۔۔ لیکن وحدت امت کی خاطر جہاں تک ممکن ہو اختلافی مسائل کو انٹرنیٹ پر نہ پھیلائیں کہ اس سے نفع کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔۔۔ اب سب سے پہلے تو آپ ُاس روایت کو مکمل متن و حوالہ کے ساتھ یہاں پوسٹ کریں جس سے آپ کنفیوز ہیں۔(کہ ابھی تک معلوم ہی نہیں...
  12. الشفاء

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    محترم بھائی ۔۔۔ یہ لفظ حجرت نہیں ، ہجرت ہے۔۔۔ اگر آپ کے بیان کردہ اصول سے مغرب اور جمعہ مستثنیٰ ہیں تو فجر کیوں نہیں؟ جہاں تک آپ کی بیان کردہ روایت کا تعلق ہے تو ہمارے خیال میں پوری امت میں تمام مسالک فجر کے فرض کی دو رکعت ہی پڑھتے ہیں۔ تو کیا پچھلے چودہ سو سال میں کسی عالم دین، کسی فقیہ ،...
  13. الشفاء

    کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے ، جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے ۔۔۔

    کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے ، جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے ۔۔۔
  14. الشفاء

    انسانی جسم میں عمل تنفس کون کنڑول کرتا ہے؟

    فتبارک اللہ احسن الخالقین۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ۔۔۔:)
  15. الشفاء

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    :rollingonthefloor: زبردست۔۔۔ نیرنگ سرکار۔۔۔:) شاہ جی کی ، اپنی اور میانداد بھائی کی زیارت کروانے کا شکریہ۔۔۔
  16. الشفاء

    اقتباسات جس پہ بیداری تصدق ، وہ مجھے نیند ملی۔۔۔ ہر قدم روشنی۔۔۔سفرنامہ ، خورشید ناظر۔۔۔

    دسمبر 1978 کی بات ہے جب میں ضلع بہاول نگر کے ایک تحصیل ہیڈ کوارٹر پر ایک معمولی آفیسر کے طور پر کام کرتا تھا۔ چھوٹا شہر، چھوٹی سوسائٹی، چھوٹی باتیں۔۔۔ تنہا رہتا تھا، اس لئے مطالعہ کرنے، شاعری کرنے اور تنقیدی مضامین لکھنے کا عمل ہمیشہ رات گئے شروع کرتا اور جب تک نیند کی دیوی تھپکی دے کر سلا نہ...
  17. الشفاء

    تعارف السلامُ علیکم !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔ اگر سلام ایسے لکھیں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔۔۔ السّلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ :)
  18. الشفاء

    امتِ مسلمہ میں شرک

    سبحان اللہ والحمد للہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم۔۔۔ والسلام علیکم۔۔۔:)
  19. الشفاء

    محفل متراں دی

    بھٹی صاحب۔ ایہہ نواں میلا تے تساں شروع کیتا اے۔۔۔ مولا رونقاں لائی رکھے تے ہسدے وسدے رہو۔۔۔:)
Top