وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بن نافع بھائی۔۔۔
پہلے تو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
دوسری بات یہ کہ سلام ایسے لکھتے ہیں۔
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ پہلی الف کے بعد لام ہے۔ اور دونوں الفاظ کے درمیان و نہیں ہے ، بلکہ م پر پیش ہے۔۔۔
اور یہ جو دو شعر آپ نے ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے لکھے ہیں...