بے شک مضبوط تھی ، ہے اور مزید ہوتی رہے گی کہ وللآخرۃ خیرً لک من الاولٰی۔۔۔ لیکن ان کیفیات کا وقوع پذیر ہونا شائد اس لئے بھی ضروری تھا کہ امت کو اس عظیم کلام کی عظمت و جلالت کا تھوڑا سا اندازہ ہو ۔۔۔ اس قلب مبارک کی ابتدائی حالت کا موازنہ ذرا جبل طور سے کریں کہ جو ایک ہی تجلی سے ریزہ ریزہ ہو...